بوچھی یہ دیکھیں
جی بوچھی میں پہنتی ہوں۔۔ اور مجھے اچھی بھی بہت لگتی ہیں کرتیاں..
میری بہن خود ڈیزائن کرتی ہے میرے لئے اور انسٹیٹیوٹ میں سب مجھ سے پوچھتے تھے کہ اتنی پیاری کرتیاں کہاں سے لیتی ہو۔۔۔۔
تعبیر ان میں بے ہودگی کیا ہے۔۔
ہاں بلیک اور کچھ دوسری اچھی لگ رہی ہیں ،
تم پہنتی ہو زنیب ؟ کہ نہیں ۔ اور جیا آپ ۔۔؟