کرتیاں

تعبیر

محفلین
بوچھی یہ دیکھیں


cool-tunics-kurtis-01.jpg





cool-tunics-kurtis-02.jpg





cool-tunics-kurtis-03.jpg





cool-tunics-kurtis-04.jpg


cool-tunics-kurtis-05.jpg





cool-tunics-kurtis-06.jpg


 

جیا راؤ

محفلین
ارررےےے۔۔۔ تعبیر جی زبردست !!!
بہت بہتتت ہی پیاری کرتیاں ہیں۔۔۔
شروع والی تو ساری ہی بہت اچھی لگ رہی ہیں !
بلیک اور ریڈ سب سے پیاری ہیں۔۔
میری پسند کے کپڑے شئیر کر دئیے اس بار تو آپ نے۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ :)
 

جیا راؤ

محفلین
جی بوچھی گولڈن بھی خوبصورت ہے۔۔۔ :):)
اور پلیزززز تعبیر ڈیلیٹ نہیں کیجئیے گا... :(
میں نے بھی ابھی ایک کرتی بنانی ہے بہت اچھے وقت پر آپ نے شئیر کیں۔۔ :):)
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
فورم پر پیغامات کو رپورٹ کرنے کا نظام موجود ہے ۔ اگر کسی صاحب کو کسی پوسٹ پر اعتراض ہے تو وہ اس کی رپورٹ‌ کر سکتے ہیں، لیکن کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ دوسرے ممبران کو دھمکی آمیز پیغامات بھیج کر انہیں کوئی پیغام حذف کرنے کے لیے کہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ اس طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئے گی۔
والسلام
 

تعبیر

محفلین
میں بھی جب پاکستان جاؤنگی تو بہت ساری بنواؤنگی۔ انشاءللہ ان میں سے

نہیں جیا نہیں کرتی ڈلیٹ میں نے تو یہ لڑکیوں کے لیے ہی پوسٹ کی تھیں پر کسی کو یہ بیہودہ لگیں سو میں نے بوچھی سے کہا کہ میں ایک ڈلیٹ کر چکی ہوں اور اب باقی بھی کرتی ہوں۔
بوچھی نے بھی منع کیا ہے ایسا کرنے سے ۔ اب جب انتظامیہ کو بھی کوئی اعتراض‌نہیں تو نہیں کرتی ڈلیٹ
 

جیا راؤ

محفلین
جی بوچھی میں پہنتی ہوں۔۔ اور مجھے اچھی بھی بہت لگتی ہیں کرتیاں..
میری بہن خود ڈیزائن کرتی ہے میرے لئے :hatoff:اور انسٹیٹیوٹ میں سب مجھ سے پوچھتے تھے کہ اتنی پیاری کرتیاں کہاں سے لیتی ہو۔۔۔۔ :):)

تعبیر ان میں بے ہودگی کیا ہے۔۔ :(
 

تیشہ

محفلین
جی بوچھی میں پہنتی ہوں۔۔ اور مجھے اچھی بھی بہت لگتی ہیں کرتیاں..
میری بہن خود ڈیزائن کرتی ہے میرے لئے :hatoff:اور انسٹیٹیوٹ میں سب مجھ سے پوچھتے تھے کہ اتنی پیاری کرتیاں کہاں سے لیتی ہو۔۔۔۔ :):)

تعبیر ان میں بے ہودگی کیا ہے۔۔ :(




مجھے بھی دیکھنی ہیں آپکی سس کی ڈیزائن ،،
doll.gif
 

جیا راؤ

محفلین
کوشش کروں گی آپ کے لئے ان کی تصویریں اتار کر پوسٹ کرنے کی۔۔۔ :):)
ایک کی تو چھوٹے بھائی کے موبائل میں ہو بھی شاید۔۔ :confused:
 

تعبیر

محفلین
جیا پتہ نہیں میں بھی سوچ رہی تھی یہ جبکہ یہ پہنا بھی ڈمی نے ہوا ہے ناکہ کسی ماڈل نے

مجھے بھی آپ کی بہن کے ڈزائنز دیکھنے ہیں :)
 
Top