کرتے ہو گلی کوچوں کو تاریک بھی خود ہی - مرتضٰی برلاس

literature

محفلین
کرتے ہو گلی کوچوں کو تاریک بھی خود ہی
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بھیک بھی خود ہی

رسی جو نہیں کھنچتا ظالم کی کسی طور
آجاتی ہے پھر سوچ میں تشکیک بھی خود ہی

بِن بات جو وہ خود ہی بگڑ بیٹھا ہے ہم سے
اک روز وہ ہو جائے گا پھر ٹھیک بھی خود ہی

ہوتا ہے وہ بیدار تو رہتا ہے کشیدہ
خوابوں میں چلا آتا ہے نزدیک بھی خود ہی

آنکھیں ہوں کھلی اور ہو احساس بھی زندہ
ہوجاتی ہے پھر شعر کی تحریک بھی خودہی

اک لفظ کی تعریف سے پتھر کو کیا موم
حل کر ہی لیا نکتئہ باریک بھی خود ہی

نازک سی کوئی بات کرو گے تو یہاں پر
بن جائو گے تم مرکزِ تضیک بھی خود ہی

اسلاف کا ورثہ ہے سخن گوئی جو ہم تک
بس ہوتا چلا آیا ہے تملیک بھی خود ہی

مرتضٰی برلاس​
 
صائمہ شاہ

محفلین
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی

رسی جو نہیں کھنچتا ظالم کی کسی طور
آ جاتی ہے پھر سوچ میں تشکِیک بھی خُود ہی

بِن بات جو وہ خُود ہی بگڑ بیٹھا ہے ہم سے
اک روز وہ ہو جائے گا پھر ٹِھیک بھی خُود ہی

ہوتا ہے وہ بیدار تو رہتا ہے کشیدہ
خوابوں میں چلا آتا ہے نزدِیک بھی خُود ہی

آنکھیں ہوں کُھلی اور ہو احساس بھی زندہ
ہو جاتی ہے پھر شعر کی تحرِیک بھی خُود ہی

اک لفظ کی تعریف سے پتھر کو کیا موم
حل کر ہی لیا نکتۂ بارِیک بھی خُود ہی

نازک سی کوئی بات کرو گے تو یہاں پر
بن جاؤ گے تم مرکزِ تضحِیک بھی خُود ہی

اسلاف کا وِرثہ ہے سخن گوئی جو ہم تک
بس ہوتا چلا آیا ہے تملِیک بھی خُود ہی
 
نازک سی کوئی بات کرو گے تو یہاں پر
بن جاؤ گے تم مرکزِ تضحِیک بھی خُود ہی۔
واہ ! یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ۔۔
خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے۔
بہت عمدہ غزل انتخاب کی ہے صائمہ ۔
بے حد لطف آیا پڑھ کر ۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
بہت خوب انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی​
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی​

رسی جو نہیں کھنچتا ظالم کی کسی طور​
آ جاتی ہے پھر سوچ میں تشکِیک بھی خُود ہی​
 
صائمہ شاہ

محفلین
نازک سی کوئی بات کرو گے تو یہاں پر
بن جاؤ گے تم مرکزِ تضحِیک بھی خُود ہی۔
واہ ! یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ۔۔
خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے۔
بہت عمدہ غزل انتخاب کی ہے صائمہ ۔
بے حد لطف آیا پڑھ کر ۔ :)
شکریہ مدیحہ
 
صائمہ شاہ

محفلین
بہت خوب انتخاب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی​
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی​

رسی جو نہیں کھنچتا ظالم کی کسی طور​
آ جاتی ہے پھر سوچ میں تشکِیک بھی خُود ہی​
شکریہ نایاب بھائی
 
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی​
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی​
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مہ جبین

محفلین
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی​
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی​

آنکھیں ہوں کُھلی اور ہو احساس بھی زندہ​
ہو جاتی ہے پھر شعر کی تحرِیک بھی خُود ہی​
واہ بہت عمدہ انتخاب صائمہ شاہ
 
کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی
پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی

رسی جو نہیں کھنچتا ظالم کی کسی طور
آ جاتی ہے پھر سوچ میں تشکِیک بھی خُود ہی

بِن بات جو وہ خُود ہی بگڑ بیٹھا ہے ہم سے
اک روز وہ ہو جائے گا پھر ٹِھیک بھی خُود ہی

ہوتا ہے وہ بیدار تو رہتا ہے کشیدہ
خوابوں میں چلا آتا ہے نزدِیک بھی خُود ہی

آنکھیں ہوں کُھلی اور ہو احساس بھی زندہ
ہو جاتی ہے پھر شعر کی تحرِیک بھی خُود ہی

اک لفظ کی تعریف سے پتھر کو کیا موم
حل کر ہی لیا نکتۂ بارِیک بھی خُود ہی

نازک سی کوئی بات کرو گے تو یہاں پر
بن جاؤ گے تم مرکزِ تضحِیک بھی خُود ہی

بہت خوب:applause: صائمہ شاہ
 
شکریہ محسن
 
Top