خاک اور خون؟سلیم
مجید
چودھری رمضان
ہم اگلا سوال کیا کریں کہ ابھی اسکا جواب ہی نہ ملا۔زر بخت
ماہ بانو
صحیح جوابخاک اور خون؟
مجھے تو نہیں پتہ اس کا جواب۔ہم اگلا سوال کیا کریں کہ ابھی اسکا جواب ہی نہ ملا۔
ہمیں بھی نہیں پتا جی اس کا جواب۔ہم اگلا سوال کیا کریں کہ ابھی اسکا جواب ہی نہ ملا۔
ہم نے اسی لیے سوچا تھا کہ اس ناول کے کردار کے نام لکھیں جو گوگل پر نہ ہوں۔ہمیں بھی نہیں پتا جی اس کا جواب۔
گوگل سے مدد لینے کی کوشش کی تو ایک ناول "اسے ٹوٹ کر ہم نے چاہا" میں زربخت کا کردار موجود ہے۔
قافلہ حجاز از نسیم حجازیزر بخت
ماہ بانو
راجا گدھ از بانو قدسیہ
دا گاڈفادرمائیکل کورلیون
جواب درست ہے جناب۔دا گاڈفادر
جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔قافلہ حجاز از نسیم حجازی
غالباََ، قافلہء حجاز از نسیم حجازی!زر بخت
ماہ بانو
آئی روبوٹ وغیرہآر دانیل اولیوا
آئی، روبوٹ میں تو نہیں ہے (اگر مجھے ٹھیک یاد پڑتا ہے)آئی روبوٹ وغیرہ