یاز
محفلین
شاید نہ ہی ہو، لیکن روبوٹ کی سیریز میں یہ کردار موجود ہے۔آئی، روبوٹ میں تو نہیں ہے (اگر مجھے ٹھیک یاد پڑتا ہے)
شاید نہ ہی ہو، لیکن روبوٹ کی سیریز میں یہ کردار موجود ہے۔آئی، روبوٹ میں تو نہیں ہے (اگر مجھے ٹھیک یاد پڑتا ہے)
ایزیموو کی روبوٹ اور فاؤنڈیشن سیریز میں۔ پہلی کتاب جس میں آیا وہ کیوز آف سٹیل ہےشاید نہ ہی ہو، لیکن روبوٹ کی سیریز میں یہ کردار موجود ہے۔
عشق کا عین؟الٰہی بخش
عشق کا عین؟
مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے!درست!
بیلے کا سیاہ پھول - حقی صاحب ابھی پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ بہت پہلے کبھی پڑھی تھی اب پھر سے پڑھ کر دیکھتا ہوں۔ حقی صاحب کا ایک اور ناول اوائل عمری میں پڑھا تھا "وقت کے فاصلے " وہ بھی بہت اچھا لگا تھا اُس وقت!
میں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔
خیر، سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں:
ناگ پال
چمپاکلی
موت کے سوداگراول خان
ویرا لائیڈ
مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے!
بیلے کا سیاہ پھول پڑھ کر بتائیے گا کہ کیسا ہے۔ کیونکہ حقی صاحب کے ہاں ڈائیورسٹی بہت ہے۔ بہر حال وہ میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں۔
موت کے سوداگر
پڑھتا ہوں اب بھی تکیے کے پاس پیار کا پہلا شہر ناول پڑا ہےواہ!
آپ بھی ناولز پڑھا کرتے ہیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ آپ ٹوٹ بٹوٹ پڑھا کرتے ہوں گے۔
میں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)
پڑھتا ہوں اب بھی تکیے کے پاس پیار کا پہلا شہر ناول پڑا ہے
اشارہ کیا، ہم نے تو جواب تک اشارے میں لکھ دیا ہے۔میں نے تو دون تین ناولز پڑھے ہوئے تھے اُن کا پوچھ لیا۔ اللہ اللہ خیر صلا ۔
آپ کے سوال کا جواب نہیں مل رہا تو اشارے بڑھا دیجے۔ مصنف کا نام وغیرہ یا اور کچھ۔
ویسے کیا یہ ایم اے راحت کا ناول ہے؟
چمپا چمپا چمپا بالی وڈ فلموں میں یہ نام سنا ہےمیں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)
اس ناول کا نام ہی چمپا کلی ہے اور اس کے مصنف اے حمید ہیں۔جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔
خیر، سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں:
ناگ پال
چمپاکلی
درست!
بیلے کا سیاہ پھول - حقی صاحب ابھی پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ بہت پہلے کبھی پڑھی تھی اب پھر سے پڑھ کر دیکھتا ہوں۔ حقی صاحب کا ایک اور ناول اوائل عمری میں پڑھا تھا "وقت کے فاصلے " وہ بھی بہت اچھا لگا تھا اُس وقت!
مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے!
بیلے کا سیاہ پھول پڑھ کر بتائیے گا کہ کیسا ہے۔ کیونکہ حقی صاحب کے ہاں ڈائیورسٹی بہت ہے۔ بہر حال وہ میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں۔
کیا زمانہ یاد دلا دیا بھئی آپ دونوں نے۔ ہم کسی دور میں حقی صاحب کی کہانیوں کا یوں انتظار کیا کرتے تھے جیسے لوگ پہلی تاریخ کو تنخواہ کا کرتے ہیں۔ ہم نے شاید ہی حقی صاحب کا کوئی ناول نہ پڑھا ہو۔بیلے کا سیاہ پھول بہت اچھا تھا ۔ اسی لئے تو اب تک نام ذہن میں موجود ہے۔
ایک وقت مجھے لگا تھا کہ ان کے ہاں بہت ڈائیورسٹی ہے تاہم بعد میں پتہ چلا کہ انہوں نے کچھ تراجم کیے ہیں جو یقیناً ان کے اسلوب سے مختلف ہیں۔
ویسے میرے لئے اب ناولز پڑھنا محال ہی ہوتا جا رہا ہے اور پی ڈی ایف پہلے سے ہی محال تر ہیں۔
یہ بھی رہ گیا۔اگلا سوال
فرزانہ اور فروزاں