یاز
محفلین
پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسین تارڑکردار کا نام ہے سنان
پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسین تارڑکردار کا نام ہے سنان
کیا ایسا بھی کھیل ہو سکتا ہے کہ مراسلوں کی مدد سے کردار پہچانیںالسلامُ علیکم محفلین!
اس لڑی میں آپ کو کسی ناول کے ایک یا ایک سے زیادہ کردار کا نام لکھنا ہوگا ہے اور دوسرے اس سے ناول کا نام بوجھیں گے۔
چلیے پہلا نام میں دیتا ہوں
گوتم نیلمبر
اب آپ لوگ بتائیں یہ کس ناول کا کردار ہے۔
یہ کھیل نہیں صلاحیت ہوتی ہے۔کیا ایسا بھی کھیل ہو سکتا ہے کہ مراسلوں کی مدد سے کردار پہچانیں
درست جوابپیار کا پہلا شہر از مستنصر حسین تارڑ
آغا نام تو ترکی ناولوں میں بہت ملتا ہے...حسن
علی
عامر آغا
آغا نام تو ترکی ناولوں میں بہت ملتا ہے...
ہم ایک آغا شورش کاشمیری کو جانتے ہیںآغا نام تو ترکی ناولوں میں بہت ملتا ہے...
کائٹ رنراس ناول کا خمیر افغانستان سے اُٹھا ہے۔ ☺
کائٹ رنر
شکریہ جناب۔
اگلا سوال:
رزم اور بزم
ہٹلر کی واپسی
انسانی قیامت
پسِ نقاب
پرماتما
ظالم مظلوم
آگ کا دریاالسلامُ علیکم محفلین!
اس لڑی میں آپ کو کسی ناول کے ایک یا ایک سے زیادہ کردار کا نام لکھنا ہوگا ہے اور دوسرے اس سے ناول کا نام بوجھیں گے۔
چلیے پہلا نام میں دیتا ہوں
گوتم نیلمبر
اب آپ لوگ بتائیں یہ کس ناول کا کردار ہے۔
ہنٹ: شرر صاحب کا ناول ہے۔کیا کسی نے بھی نہیں پڑھا یہ ناول؟
جی بھائییہ سب تراجم ہیں؟
فرقان بھائی ↩️صرف چار حروف سے؟ کمال کرتے ہیں آپ تو...راجا گدھ از بانو قدسیہ