کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

محمدظہیر

محفلین
السلامُ علیکم محفلین!
اس لڑی میں آپ کو کسی ناول کے ایک یا ایک سے زیادہ کردار کا نام لکھنا ہوگا ہے اور دوسرے اس سے ناول کا نام بوجھیں گے۔
چلیے پہلا نام میں دیتا ہوں
گوتم نیلمبر
اب آپ لوگ بتائیں یہ کس ناول کا کردار ہے۔
کیا ایسا بھی کھیل ہو سکتا ہے کہ مراسلوں کی مدد سے کردار پہچانیں:D
 
السلامُ علیکم محفلین!
اس لڑی میں آپ کو کسی ناول کے ایک یا ایک سے زیادہ کردار کا نام لکھنا ہوگا ہے اور دوسرے اس سے ناول کا نام بوجھیں گے۔
چلیے پہلا نام میں دیتا ہوں
گوتم نیلمبر
اب آپ لوگ بتائیں یہ کس ناول کا کردار ہے۔
آگ کا دریا
از
قرۃ العین حیدر
 

یاز

محفلین
جی بھائی
ہٹلر کی واپسی: دی سیونتھ سیکریٹ از ارونگ والیس
پرماتما: دی آلمائٹی از ارونگ والیس
ظالم مظلوم: کیتھڈرل از نیلسن ڈی میلے
انسانی قیامت: کالکی از گورے وائیڈل
پسِ نقاب: اصل ناول اب یاد نہیں۔
 
Top