کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

اس کا جواب نہیں آیا ابھی تک۔
میرے خیال میں یہ ناول کم ہی لوگوں نے پڑھا ہے اس ناول کا نام "پائل" اور مصنف ایم اے راحت مرحوم ہے پانچ جلدوں پر مشتمل یہ ناول اگر آپ ایک دفعہ پڑھنا شروع کر دیں تو ختم کر کے ہی دم لیں گے، میرے موبائل فون میں پی ڈی ایف شکل میں یہ ناول موجود ہے کبھی لمبے سفر کے دوران اس ناول کو پڑھنا شروع کر دیں تو سفر کیسے ختم ہو گیا پتا ہی نہیں چلے گا
 
یاز

محفلین

پھر تو پڑھنا پڑے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میرے خیال میں یہ ناول کم ہی لوگوں نے پڑھا ہے اس ناول کا نام "پائل" اور مصنف ایم اے راحت مرحوم ہے پانچ جلدوں پر مشتمل یہ ناول اگر آپ ایک دفعہ پڑھنا شروع کر دیں تو ختم کر کے ہی دم لیں گے، میرے موبائل فون میں پی ڈی ایف شکل میں یہ ناول موجود ہے کبھی لمبے سفر کے دوران اس ناول کو پڑھنا شروع کر دیں تو سفر کیسے ختم ہو گیا پتا ہی نہیں چلے گا

شدید معلوماتی :)
 
یاز

محفلین
فردوس بریں میں یہ کردار تو نہیں دیکھے ہیں
اوہ! پھر شاید ہمیں ہی غلط یاد آ رہا تھا۔ شرر صاحب کے ہی کسی ناول میں رزم اور بزم نام کی دو کنیزیں تھیں۔
عجیب بات یہ کہ فردوس بریں کے علاوہ شرر صاحب کے کسی ناول کا نام ہی یاد نہیں۔
خیر تلاشتے ہیں اس بابت۔
تصحیح کا شکریہ۔
 
Top