مبارکباد کرسمس مبارک!

arifkarim

معطل
تمام محفلینز کو کرسمس کی رنگا رنگ چھٹیاں مبارک!
Free-Wallpaper-Christmas-Tree.jpg


برونائی اور صومالیہ میں رہنے والے اپنے اپنے حساب سے کرسمس منا لیں!
 

arifkarim

معطل

فاتح

لائبریرین
ابھی کرسمس شروع نہیں ہوئی، میں نے سوچا تھا کہ رات 12 بجے کے بعد کھولوں گا یہ دھاگا لیکن آپ سبقت لے گئے۔ :laughing:
 

arifkarim

معطل
وہ کرسمس ایوننگ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق نئی تاریخ کا آغاز 12 بجے رات کو ہوتا ہے یعنی 25 دسمبر جو کرسمس کی تاریخ ہے اس کا آغاز رات 12 بجے ہوتا ہے۔:)
کرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
کرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔
ہمارے لیے چاند رات کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ ہجری کیلنڈر کے مطابق سورج غروب ہونے پر نئی تاریخ کا آغاز ہو جاتا ہے یعنی چاند رات دراصل عید کی تاریخ ہی شمار ہوتی ہے
 
عبداللہ امانت محمدی آپ کو عید کا تہوار منانے پر مضحکہ خیزی کی ریٹنگ دے دوں گا۔ تب تک آپ ویلائنٹائن، دیوالی، بسنت، ہانوکا، اور دیگر غیر اسلامی تہواروں پر اپنی منفی ریٹنگ دے سکتے ہیں۔
arifkarim یہ آپ کا اپنا Opinion ہے ویسے میں نے ریٹنگ ختم کر دی ہے کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ کسی کے بھی تہوار کو مضحکہ خیز نہیں کہنا چاہیے۔
 

تجمل حسین

محفلین
Top