کرسیوں کی لوٹ سیل۔۔۔۔

کراچی میں عمران خان کا جلسہ پرسکون ہوگا؟؟

  • نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    7

محمد امین

لائبریرین
آج قصور میں ایک انقلابی جماعت کے جلسے کے بعد عوام کرسیاں لوٹ کر بھاگ کھڑی ہوئی۔۔۔ ہزاروں کرسیاں :)

ماشاءاللہ کیا قوم پائی ہے ہم نے۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
تصاویر موبائل فون سے لی گئی ہیں اور ٹی وی اسکرین سے لی تھیں اسلیے صاف نہیں ہیں:

2011-12-20%2017.24.25.jpg

2011-12-20%2017.24.34.jpg

2011-12-20%2017.24.38.jpg

2011-12-20%2017.24.43.jpg
 
عسکری

معطل
یہ اس پارٹی کے لیے تو نہیں لیکن عوام کی سوچ اور طرز عمل کو اخلاقی گراوٹ کی حد کہا جا سکتا ہے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
جی بھیا :) ویسے میرا طنز بھی عوام کی طرف ہی تھا تھوڑا سا کیچڑ میں نے موقع غنیمت جان کر ٹیسٹ کرکٹر صاحب کی طرف بھی اچھال دیا تھا :) ۔۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران صاحب کرپٹ تو نہیں ہیں مگر ایک نئی لوٹا پارٹی تشکیل دے رہے ہیں، غالباً غیر محسوس طریقے سے۔۔۔
 
متلاشی

محفلین

جدا دیں ہو سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
 
عسکری

معطل
جی بھیا :) ویسے میرا طنز بھی عوام کی طرف ہی تھا تھوڑا سا کیچڑ میں نے موقع غنیمت جان کر ٹیسٹ کرکٹر صاحب کی طرف بھی اچھال دیا تھا :) ۔۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران صاحب کرپٹ تو نہیں ہیں مگر ایک نئی لوٹا پارٹی تشکیل دے رہے ہیں، غالباً غیر محسوس طریقے سے۔۔۔
یعینی یہ عوام اس کابل بھی نہیں رہی کہ کوئی انہیں عزت سے کرسی پر بٹھا کر بات کر لے یہ اسے بھی چوری کر لیتے ہیں :biggrin:
 
محمد امین

لائبریرین
فیس بک پر ہمارے اسٹیٹس پر ہمارے ایک دوست کا تبصرہ:

bhaion aik aelan hai 25 dec ko karachi main loog apni apni kursian aur tablin sambhal lin koi bartan wartan cup plates hon to woh bhi chupa lin yeh pti walay apni catering company khool rahay hain :p
 
Top