کرلپ ہندی اردو(مبدّل) ٹرانسلٹریشن سافٹ وئیر

خواجہ طلحہ

محفلین
بہت شکریہ حضرت قبلہ! ہمیں ویسے بھی ہندی لکیریں سمجھ نہیں آتی ہیں، اس کو استعمال کرکے دیکھتے ہیں کہ کیسا مترجم ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ حضرت قبلہ! ہمیں ویسے بھی ہندی لکیریں سمجھ نہیں آتی ہیں، اس کو استعمال کرکے دیکھتے ہیں کہ کیسا مترجم ہے۔

شکریہ حضور! اچھا مبدل ہے۔ میں نے استعمال کیا ہے۔ چند املا کی غلطیاں کرتا ہے لیکن بات واضح سمجھ میں آ جاتی ہے۔
 

دوست

محفلین
الف عین اور کاف قاف کی غلطیاں کرتا ہے یہ۔ خاصا پرانا سافٹویر ہے یہ تو۔
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی سمجھا کہ نیا ورژن ہو گا، اور انسٹال کیا تو معلوم ہوا کہ محض ان انسٹالر کی ایک فائل 2010 کی بنی ہوئی زائد ہے۔
 
Top