کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وہ تو آپ کی ہمت۔
طوطا کہانی کیا آپ نے تو ماشاءاللہ اکیلے ہی کافی کچھ لکھ ڈالا ہے۔
خاص کر الفاروق کو جس طرح آپ نے اکیلے ہی لکھا وہ بھی اتنی جلد وہ واقعی قابل تعریف بات ہے۔

لیکن اگر آپ صرف اپنے آپ کو الگ کرلیں تو اردو ویب کی جو لائبریری ہے۔ اس میں کیا باقی رہ جاتا ہے؟
اور باقی ممبران کا بس نام کے لائبریری ممبر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے۔
ایک دور تھا جب اچھی خاصی ٹیم تھی اور مل کر کام کرتے تھے۔ اس دور میں بہت کچھ لکھا گیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top