کروشیا کے شہر رییکا (Rijeka) میں بوسنیائی برادری کی مسجد کا افتتاح

حسان خان

لائبریرین
کروشیا کے تیسرے بڑے شہر رییکا میں مقیم بوسنیائی برادری نے شہر کی پہلی اور کروشیا کی تیسری مسجد کا افتتاح کیا ہے، جسے مقامی مطبوعات نے 'یورپ کی زیباترین مسجد' کا نام دیا ہے۔ یہ مسجد دس ملین یورو کی لاگت سے تعمیر ہوئی ہے اور اس میں بارہ ہزار نفور بیک وقت نماز کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مسجد کا ڈیزائن ایک غیر مسلم کروٹ مجسمہ ساز نے بنایا ہے۔
اس افتتاحی تقریب میں کروشیا اور بوسنیا کے صدور بھی موجود تھے۔

9B2EC8BB-1261-4667-8487-16EC69FBC943_w974_n_s.jpg

B97AB59B-0D1A-41A6-837D-A45BA86D0D75_w974_n_s.jpg


یہ سبز پرچم بوسنیائی قوم کا مذہبی امور کے لیے استعمال ہونے والا پرچم ہے۔
مینار کی بلندی ۲۳ میٹر ہے۔
AE8BE160-F3C3-4901-98FB-D93CEAA460B2_w974_n_s.jpg

64DE0488-BEAA-4FD9-A88E-0E6743117FA8_w974_n_s.jpg


مسلمان کروشیا کی آبادی کا ایک اعشاریہ تین فیصد ہیں، جو تقریباً ساری ہی بوسنیائی باشندوں پر مشتمل ہے۔
C9162D5D-19CA-428B-A470-1811074F962D_w974_n_s.jpg


063B85F7-DA4C-44F5-9E9B-FE1471545B27_w974_n_s.jpg


43DE721A-D625-48DF-8855-75324F173DEE_w974_n_s.jpg


91CDF5AF-1A50-4372-8949-5BF2BC79A781_w974_n_s.jpg


F60017BA-7602-4F8F-9330-11FDB21DB78F_w974_n_s.jpg


مسجد کی چند مزید تصاویر:
The-Mosque-in-Rijeka_main-entrance.jpg

The-Mosque-in-Rijeka_south-west-side.jpg

The-Mosque-in-Rijeka-by-night_02.jpg

The-Mosque-in-Rijeka-by-night_01.jpg



ماخذ: رادیوی آزادی (تاجک)
 
Top