السلام علیکم!
کئی دنوں سے کروم کے ساتھ ایک مسئلہ ہے ۔ اس کے حل کی تلاش ہے ،کوئی بھی ویب سائیٹ اوپن کرنے سے ایک ایرر آتا ہے ۔ پھر ریفریش کرنے سے وہ ایرر ختم ہوجاتا ہے ۔۔
تفصیل ۔۔سکرین شاٹ میں ۔۔
ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب براؤزر کو درکار میموری اور پروسیسنگ پاور بر وقت دستیاب نہ ہو۔ یا پھر کوئی جاوا اسکرپٹ کوڈ ضرورت سے زیادہ وقت لگا رہا ہو۔ ایسا کچھ کسی سائٹ کے صفحات میں بھی ہو سکتا ہے اور کسی ایڈ آن کی وجہ سے بھی۔ آپ ایک دفعہ کیش وغیرہ کلئیر کر کے دیکھ لیں شاید افاقہ ہو۔