یہ ایک سچی بات ہے اس میں کوئی شک نہیںاپنے پہلے دور میںنوازشریف نے دو ست چار بار ایسے ایس آر او جاری کئے تھے یہ رپورٹ یا پروگرام کو کی ویڈیو کو یہاںدیکھنے سے پہلے ہی یہ بات میرے علم میں ہے اس لئے اس کا دفاع کرنا غٌط ہو گا۔
مزے کی بات ہے یہ طریقہ واردات نواز شریف کے علاوہ دوسرے صنعت کار یا یوںکہہ لئے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ مختلف صنعت کار مشترکہ طور پر کرتے ہیں
اسے بھی ایک طرف رکھے امریکہ نے ہمیںجتنی امداد دیتا ہے یا اُس نے دی ہے اُس سے کافی زیادہ اس نے اس قسم کے ایس آر او ایشو کروا کر اپنے فوجیوںکے سامان جو براستہ پاکستان افغانستان جاتا رہا ہے پر ٹٰیکس معاف کروایا ہے۔
یہ باتیںصرف آگاہی کے لئے لکھی ہیںاسے نواز شریف کی ٹیکس معافی کے لئے جواز نہ سمجھا جائے۔
مجھے اس کا مشاہدہ اس لئے ہے کہ میں نے کسٹم کی وکالت کی ہے۔