کرکٹ سے مجھے زیادہ دلچسپی نہیں مگر بیٹ نائس ہیں مارنے میں کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں مضبوط بھی ہیں
لگتا ہے آپ اپنے ہنس بینڈ پر ٹرائی کرتی ہیں!
نہیں ابھی تک کی تو نہیں
مگر کرکے چیک تو کرنا ہی چاہئئے ناں آخر بیٹ کی مظبوطی بھی تو چیک کرنی ہی چاہئیے پتا تو چلے لکڑی کیسی ہے
یا ہنس بینڈ کی "کھوپڑی" کتنی مضبوط ہے