آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے پوچھا کہ ان کی نظر میں بہترین کپتان کون ہے؟ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ یہاں ضرور ووٹ کاسٹ کریں۔ جزاک اللہ
پانچویں پیڑھی کی مخنث جنگ پر کی گئی سرمایہ کاری کا غیرسرکاری نتیجہ۔۔۔ بوٹ اکاؤنٹس زندہ بادیہاں بھی "دھاندلی"، اب کی بار انڈینز کی طرف سے شکوہ!
یعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟پانچویں پیڑھی کی مخنث جنگ پر کی گئی سرمایہ کاری کا غیرسرکاری نتیجہ۔۔۔ بوٹ اکاؤنٹس زندہ باد
بات آپ کی درست ہے۔ اگر پول بھی تھا تو اسے کھیل تک محدود رہنا چاہیئے تھا لیکن ایسی ہر چیز پاکستان انڈیا کی جنگ بن جاتی ہے۔ اور ایک سابق کھلاڑی اور موجودہ سیاستدان کی وجہ سے یہ پول، پاکستان میں بھی آمریت اور جمہوریت کی جنگ بن گیا ہے۔ پنجابی میں ایسے موقعے پر کہتے ہیں کہ "اللہ دے تے بندہ لے"۔ویسے ایک سوشل میڈیا پول کو اتنا سنجیدہ لیا جا رہا ہے کہ بی بی سی پر بھی آرٹیکل آ گیا۔ کمال ہے۔
اب سطحیت ہمارے اندر گہرائی تک اتر چکی ہے۔بات آپ کی درست ہے۔ اگر پول بھی تھا تو اسے کھیل تک محدود رہنا چاہیئے تھا لیکن ایسی ہر چیز پاکستان انڈیا کی جنگ بن جاتی ہے۔ اور ایک سابق کھلاڑی اور موجودہ سیاستدان کی وجہ سے یہ پول، پاکستان میں بھی آمریت اور جمہوریت کی جنگ بن گیا ہے۔ پنجابی میں ایسے موقعے پر کہتے ہیں کہ "اللہ دے تے بندہ لے"۔
سر شماریاتی اعتبار سے بھی تو دیکھیں ۔۔۔ ایک اوپن پول میں جب ’’قومی وقار‘‘ داؤ پر لگا ہو تو ہم بھارتیوں کو ’’آؤٹ نمبر‘‘ کیسے کر سکتے ہیں؟یعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟
پانچویں پیڑھی کی مخنث جنگ پر کی گئی سرمایہ کاری کا غیرسرکاری نتیجہ۔۔۔ بوٹ اکاؤنٹس زندہ باد
محکمہ زراعت نے ٹویٹر کا آر ٹی ایس سسٹم بھی بٹھا دیا: اپوزیشنیعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟
ویسے ایک سوشل میڈیا پول کو اتنا سنجیدہ لیا جا رہا ہے کہ بی بی سی پر بھی آرٹیکل آ گیا۔ کمال ہے۔
یہی تو کمال ہے کہ ۶ گنا زیادہ آبادی والا بھارت بھی پاکستانی کپتان کو شکست نہ دے سکا۔ عوام، اپوزیشن کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کی بھی چیخیں نکال دی ہیں اس آدمی نےسر شماریاتی اعتبار سے بھی تو دیکھیں ۔۔۔ ایک اوپن پول میں جب ’’قومی وقار‘‘ داؤ پر لگا ہو تو ہم بھارتیوں کو ’’آؤٹ نمبر‘‘ کیسے کر سکتے ہیں؟
کمارا سنگاکارا نے 46 کے مقابلے میں 54 فیصد ووٹس سے کامیابی حاصل کی-
کل تین لاکھ چھبیس ہزار نو سو اٹھاوے ووٹس کاسٹ ہوئے-
78 فیصد ووٹوں سے کامیاب۔۔
سر شماریاتی اعتبار سے بھی تو دیکھیں ۔۔۔ ایک اوپن پول میں جب ’’قومی وقار‘‘ داؤ پر لگا ہو تو ہم بھارتیوں کو ’’آؤٹ نمبر‘‘ کیسے کر سکتے ہیں؟