طریقہ تو ٹھیک ہے لیکن تیل زیادہ استعمال ہورہا ہے اور کریلے کی کڑواہٹ نکالینگے تو اسکا فائدہ صفرہوجائیگا۔
اسی طریقےمین چار چمچ تیل اور بغیر فریز کیے نمک میں دھوئے بغیر۔
میں تو کریلے کا سلاد تک کھاتا ہوں وہ اسطرح کہ کریلے کو باریک کاٹ کر بھونے، بھونے کا مطلب تیل کے بغیرپانچ توے پر پکائے۔
پھر لیمن نمک پیاز،ہرا دھنیا ملاکر سلاد کے طور پر کھائے فائدہ بھی مزے کا بھی۔