ناعمہ عزیز
لائبریرین
اشیاء:
مٹن چانپ آدھا کلو
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
پیاز ایک عدد(پسی ہوئی)
دہی ایک پاؤ
پودینہ کا پیسٹ آدھا کپ
کریم چار کھانے کے چمچ
تیل ایک کپ
ترکیب:
لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، پاؤڈر ، نمک، پیاز، دہی اور پو دینہ مکس کر لیں اور چانپوں میں یہ مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ ہونے رکھ دیں۔ ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ میرنیٹ کی ہوئی چانپ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چانپ کے گلنے تک پکائیں۔ چانپ گل جائے اور تیل الگ ہو جائے تو کریم ڈال کر ایک منٹ تک دم پر رکھیں۔ کریمی منٹ چانپ تیار۔۔۔