کریڈٹ

اظفر

محفلین
السلام علیکم
میرے پاس اوپر یکدم یہ کریڈٹ کہاں سے ٹپک آے ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہا
یہ کہیں استعمال نہیں ہو رہے تو سوچا بینک سے بدلوا کر ڈالر لے لوں‌مگر بینک بھی نہیں مل رہا ۔
کوئی بتاے گا کہ یہ کیا سسٹم ہے کریڈٹ والا ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فورم میں ایک پوائنٹس سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔ ابھی اس کی سیٹنگز کرنا اور اس کے استعمال کا طریقہ کار وضع کرنا باقی ہے۔ بہرحال یہ پوائنٹس صرف فورم پر ہی استعمال کیے جا سکیں گے، یعنی یہ محض مجازی دولت ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
واہ واہ ممیں تو امیر ہو گیا۔۔۔ دوسروں کے تو کریڈٹ میں زیادہ پائنٹس ہیں اور لکھا ہے ’عطیہ دیں‘ لیکن میرے پاس بہت کم پائنٹس کریدٹ میں ہیں لیکن لکھا ہے کہ ’چیک کریں‘؟؟؟؟
 

اظفر

محفلین
عجیب دوست ہے عجیب بات کرتا ہے :p
بھلا دولت کو کون نہیں اتعمال کرنا چاہے گا ۔ چاہے مجازی ہی ہو ۔ چلیں‌ اگلی فرصت میں اردو ویب سایٹس کے درمیان کریڈٹ‌ٹرانسفر کی سہولت رکھنا تاکہ کچھ بھاگ سکیں کچھ بھاگ کے آ سکیں ۔
 

مغزل

محفلین
نبیل بھائی ، مجازی دولت کی ترکیب خوب وضح کی ۔ وا ہ واہ واوہ ۔۔ سبحان اللہ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ ممیں تو امیر ہو گیا۔۔۔ دوسروں کے تو کریڈٹ میں زیادہ پائنٹس ہیں اور لکھا ہے ’عطیہ دیں‘ لیکن میرے پاس بہت کم پائنٹس کریدٹ میں ہیں لیکن لکھا ہے کہ ’چیک کریں‘؟؟؟؟

اپنے تو صرف چیک ہی کر سکتے ہیں۔ عطیہ تو دوسروں کو دینے کے لیے ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
اصل میں میری Default Template علوی ویب 2.0 ہے۔ وہاں پر نظر نہیں آرہا تھا۔ آج ویسے ہی اسکو جمیل نستعلیق پر کیا تو نظر آنا شروع ہو گیا۔
 
Top