سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

زیک

مسافر
اب اس "بلکہ۔۔۔۔۔۔" کا کیا کیا جائے؟ :)

عاطف بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

کچھ بھی "معنی خیز" نتیجہ اخذ کر لیں ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اس “بلکہ” سے تو ٹی وی والے ارتغرل کا سا گمان ہوتا ہے جو اکیلا ہی سب کچھ کر گزرتا ہے
 
عثمان

محفلین
سوال نمبر ۸ کے متعلق ایک وضاحت پوچھ لوں۔
اگر کوئی شخص سائنسدان نہیں لیکن اس کا کام سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم ہے تو وجہ شہرت سائنس و ٹیکنالوجی گنی جائے گی۔ جیسا کہ ناسا کے خلاباز۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اگر کوئی شخص سائنسدان نہیں لیکن اس کا کام سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم ہے تو وجہ شہرت سائنس و ٹیکنالوجی گنی جائے گی۔ جیسا کہ ناسا کے خلاباز۔
متفق ہوں اس سے ۔۔۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ خلا باز عام انسان نہیں ہوتا (ابھی تک تو ) اسے سائنس و ٹیکنالوجی کا حصہ شمار کیا جانا چاہیئے ۔۔۔۔ لیکن اگر میں کوئی بہت زیادہ ٹیکنیکل مہارت کی متقاضی مشین آپریٹ کرتا ہوں تو بھی میں سائنٹسٹ یا ٹیکنالوجسٹ نہیں ۔
یہ محض وضاحتی مثال ہے۔
 
Top