متفق ہوں اس سے ۔۔۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ خلا باز عام انسان نہیں ہوتا (ابھی تک تو ) اسے سائنس و ٹیکنالوجی کا حصہ شمار کیا جانا چاہیئے ۔۔۔۔ لیکن اگر میں کوئی بہت زیادہ ٹیکنیکل مہارت کی متقاضی مشین آپریٹ کرتا ہوں تو بھی میں سائنٹسٹ یا ٹیکنالوجسٹ نہیں ۔
یہ محض وضاحتی مثال ہے۔
سوچ رہا ہوں کہ سرگوشی کوئی اشارہ ہے یا ابہامآپ تو سادگی میں ہی سب کہہ جاتے ہیں بھائی اور پھر "محض" کی کیا ضرورت
ہم تو کہہ چکے کہ ہم چپ رہیں گے۔سوچ رہا ہوں کہ سرگوشی کوئی اشارہ ہے یا ابہام
اسی میں ہی عافیت ہے بھئی ۔ہم تو کہہ چکے کہ ہم چپ رہیں گے۔
بالکلاسی میں ہی عافیت ہے بھئی ۔
ارے یہ تبصرے اور گپ شپ والی لڑی کی باتیں یہاں کیسے آگئیں بھئی ؟؟؟کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا
اس کو محض شرارت سمجھا جائےکہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا
صرف دو سوال باقی ہیں جبکہ کینوس بہت وسیع اور غیر معروف فوجیوں سے بھرپور ہے۔آخری سوال کا انتظار ہو رہا ہے۔ خاموشی بتا رہی ہے کہ زیک بھائی کافی بینز گرائینڈ کرنے چلے گئے ہیں
جب کہ عثمان بھائی شاید دوبارہ سے ناشتہ کرنے یا چائے پینے کا سوچ رہے ہیں۔
خیر بہت ٹائم ہے۔۔۔ خوب سوچئیے اور پھر سوال کیجئیے۔۔ قریب قریب ہی ہیں۔
وقار بھائی اور فہد بھائی بھی تو تھے۔۔۔ وہ کہاں ہیں۔
سربراہ والے سوال کا جواب سمجھنے سے قاصر ہیں لہذا اسے نہیں گن رہے19 نہیں ہو گئے؟
یا بقول فہد بھائی "جھونگا" وصول کرنا ہے؟
کیوں کہ کجیل کی بنیاد ہی یس نو پر ہے اس لیے جب تک کرسٹل کلیئر نہ ہو مزہ نہیں آئے ۔ اسے انویلِڈ ہی سمجھیں ۔سربراہ والے سوال کا جواب سمجھنے سے قاصر ہیں لہذا اسے نہیں گن رہے
19 -تھئیٹر نہیں میدان جنگ ہوگا بھئی ۔ یعنی کہ جی ہاں ۔نیا 19- جس جنگ میں شخصیت نے حصہ لیا اس کا تھیئٹر مشرق بعید میں تھا؟
فوجی اصطلاح میں میدان جنگ کو تھئیٹر کہا جاتا ہے۔19 -تھئیٹر نہیں میدان جنگ ہوگا بھئی ۔ یعنی کہ جی ہاں ۔
میں زیک اور عثمان کو بندے (بوڑھے جنرل) پیش کر رہا ہوں مگر وہ مان کے ہی نہیں دیتے۔آخری سوال کا انتظار ہو رہا ہے۔ خاموشی بتا رہی ہے کہ زیک بھائی کافی بینز گرائینڈ کرنے چلے گئے ہیں
جب کہ عثمان بھائی شاید دوبارہ سے ناشتہ کرنے یا چائے پینے کا سوچ رہے ہیں۔
خیر بہت ٹائم ہے۔۔۔ خوب سوچئیے اور پھر سوال کیجئیے۔۔ قریب قریب ہی ہیں۔
وقار بھائی اور فہد بھائی بھی تو تھے۔۔۔ وہ کہاں ہیں۔