سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے علی وقار اور محمّد احسن سمیع :راحل: کے مابین
علی وقار صاحب ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں جسے راحل صاحب 20 سوالات میں بوجھنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
کھیل پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4:30 ، ہندوستان کے وقت کے مطابق 5:00 پر شروع ہو گا۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے
 
Top