سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 3 شروع ہونے کو ہے۔ آج محمد شکیل خورشید صاحب اپنے سوال کے ساتھ حاضر ہیں۔ کھلاڑیوں کے پینل سے گذارش ہے وہ بھی میدان میں تشریف لائیں، کھیل ان شاءاللہ 4:30 پاکستانی وقت کے مطابق شروع کیا جائے گا
محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، زیک ، فہد اشرف ، علی وقار ، عثمان
براہِ کرم تبصرہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط پر تشریف لائیں
تبصرہ لڑی
 
آخری تدوین:
میں حاضر ہوں اب اگر میں نے شخصیت سوچ لی ہے تو اسے آدھا گھنٹہ دماغ سے نکالے رکھنے کا کوئی ٹوٹکا کیا ہوگا؟:bashful:
کہیں مت جائیے گا!!!
ملتے ہیں آدھ گھنٹہ بعد!!!!
کسوٹی نمبر 3 میں
 
Top