سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو تین سوال ہوگئے؟ موڈریٹرز؟؟؟
گُلِ یاسمیں صاحبہ فیصلہ دیں
تین کون سے؟

ساتھ میں نمبر دئیے جا رہے ہیں سوالوں کے۔
ہمیں نے تو 10 نمبر تک دیکھے ہیں۔
اگر 10 والے کی بات کر رہے ہیں تو اس بارے سب اپنی رائے دیں۔ اکیلے ہم کیسے فیصلہ کریں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اب سے کچھ دیر پہلے تک کی صورت حال
۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب : وفات شدہ
سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟
جواب : نہیں
سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟
جواب:50 سال سے کم
سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 6:پاکستانی ہیں؟
جواب:جی
سوال 7:وجہ شہرت فنونِ لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8:اردو ادب سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
جواب: نہیں
سوال 9: مصوری یا خطاطی وجہ شہرت ہے؟
جواب:جی نہیں
سوال 10:موسیقی، فلم یا ڈرامہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک 12 سوال پوچھے جا چکے ہیں۔

۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب : وفات شدہ
سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟
جواب : نہیں
سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟
جواب:50 سال سے کم
سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 6:پاکستانی ہیں؟
جواب:جی
سوال 7:وجہ شہرت فنونِ لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8:اردو ادب سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
جواب: نہیں
سوال 9: مصوری یا خطاطی وجہ شہرت ہے؟
جواب:جی نہیں
سوال 10:موسیقی، فلم یا ڈرامہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 11:اداکار رہ چکے ہیں؟
جواب:نہیں، کم از کم وجہ شہرت اداکاری نہیں
سوال 12:گلوکار تھے؟
جواب:نہیں
 
Top