ش
شہزاد احمد
مہمان
لیں جی ۔۔۔ خرم شہزاد خرم کی فرمائش پر ایک اور کرکٹر کی کھوج لگائیں ۔۔۔ تین اشارے پیشِ خدمت ہیں ۔۔۔
کپتان ۔۔۔ جنوبی افریقہ ۔۔۔ ورلڈ کپ
کپتان ۔۔۔ جنوبی افریقہ ۔۔۔ ورلڈ کپ
آخری میچ کس کے خلاف کھیلالیں جی ۔۔۔ خرم شہزاد خرم کی فرمائش پر ایک اور کرکٹر کی کھوج لگائیں ۔۔۔ تین اشارے پیشِ خدمت ہیں ۔۔۔
کپتان ۔۔۔ جنوبی افریقہ ۔۔۔ ورلڈ کپ
شروع تو ہو گیا ۔۔۔اگلا مقابلہ کب ہوگا
سوال کا جواب "ہاں" یا "ناں" میں دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ڈئیر ۔۔۔ اور آپ نے سوال بھی ایسا کیا ہے کہ کرکٹ انفو کی ویب سائیٹ سے ہی معلوم پڑے گا ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ ابھی آپ کا کوئی سوال نہیں کاؤنٹ ہوا ۔۔۔ پہلا سوال کریں پلیزآخری میچ کس کے خلاف کھیلا
ہا ہا ہا چلیں سوال تبدیل کرتا ہوںسوال کا جواب "ہاں" یا "ناں" میں دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ڈئیر ۔۔۔ اور آپ نے سوال بھی ایسا کیا ہے کہ کرکٹ انفو کی ویب سائیٹ سے ہی معلوم پڑے گا ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ ابھی آپ کا کوئی سوال نہیں کاؤنٹ ہوا ۔۔۔ پہلا سوال کریں پلیز
مجھے لگتا ہے صوال ضائع کر دیا آپ نےپلین کریش میں انتقال ہوا؟
ویسے میرا خیال ہے کہ جو جواب درست دے وہی اگلا سوال کرے۔ یہ تو ہو گیا ہے آئندہ ایسے ہی کریں گے کیا خیال ہےشروع تو ہو گیا ۔۔۔
کپتان ۔۔۔ جنوبی افریقہ ۔۔۔ ورلڈ کپ
متفقویسے میرا خیال ہے کہ جو جواب درست دے وہی اگلا سوال کرے۔ یہ تو ہو گیا ہے آئندہ ایسے ہی کریں گے کیا خیال ہے
آخری وال مجھے کرنے دیں آپ نے پہلے ہی سوال ضائع کر دیا ہے اتنے اہم چیزوں کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرتا پہلے بلال بھائی نے اور اب آپ نے ایسے سوال کیے جو دیکھتے ہی غلط لگتے ہیں آہوپلین کریش میں انتقال ہوا؟
قیصرانی بھائی نے شارٹ کٹ لگایا ۔۔۔ اور اگر ان کا وار چل جاتا تو ہم ایک ہی سوال میں ناک آوٹ ہو جاتے ۔۔۔ یہ بھی تو سوچیں نا ۔۔۔آخری وال مجھے کرنے دیں آپ نے پہلے ہی سوال ضائع کر دیا ہے اتنے اہم چیزوں کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرتا پہلے بلال بھائی نے اور اب آپ نے ایسے سوال کیے جو دیکھتے ہی غلط لگتے ہیں آہو
جی کر لیجئےآخری وال مجھے کرنے دیں آپ نے پہلے ہی سوال ضائع کر دیا ہے اتنے اہم چیزوں کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرتا پہلے بلال بھائی نے اور اب آپ نے ایسے سوال کیے جو دیکھتے ہی غلط لگتے ہیں آہو
ارے بھائی! کمال کر دیا آپ نے ۔۔۔ اب نام لیں ۔۔۔جنوبی افریقہ کی نئی ٹیم کے پہلے کپتان؟
سوال پوچھنے والا اتنا بھی گیا گزرا نہیں ہوتا نا کہ اتنے اہم بندے کو ذہن میں رکھے جو بلکل آسان ہوقیصرانی بھائی نے شارٹ کٹ لگایا ۔۔۔ اور اگر ان کا وار چل جاتا تو ہم ایک ہی سوال میں ناک آوٹ ہو جاتے ۔۔۔ یہ بھی تو سوچیں نا ۔۔۔