ارے صاحب! آپ پہنچ تو گئے لیکن نام بھول گئے ۔۔۔ چلیں کوئی نہیں ۔۔۔ کیپلر ویسلز ۔۔۔ پہلا مقابلہ خرم شہزاد خرم نے ۔۔۔ اور دوسرا قیصرانی صاحب نے جیت لیا ۔۔۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔۔۔ اب آپ میں سے جو چاہے، اگلا سوال کرے ۔۔۔ فی الحال "لاگ آؤٹ" ہو رہا ہوں ۔۔۔ جلد حاضر ہوں گا ۔۔۔جنوبی افریقہ کی جدید ٹیم کے پہلے کپتان، کون ہو سکتے ہیں بھلا۔۔۔ ۔ سوچنے دیں ذرا۔۔۔ ۔ اب بھلا مجھے کیا پتہ
مبارکباد کا شکریہارے صاحب! آپ پہنچ تو گئے لیکن نام بھول گئے ۔۔۔ چلیں کوئی نہیں ۔۔۔ کیپلر ویسلز ۔۔۔ پہلا مقابلہ خرم شہزاد خرم نے ۔۔۔ اور دوسرا قیصرانی صاحب نے جیت لیا ۔۔۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔۔۔ اب آپ میں سے جو چاہے، اگلا سوال کرے ۔۔۔ فی الحال "لاگ آؤٹ" ہو رہا ہوں ۔۔۔ جلد حاضر ہوں گا ۔۔۔
اگر غلط ہو جاتا تو میں آپ کو چھوڑتا نہیں چلیں اگلا سوال کریں آپارے صاحب! آپ پہنچ تو گئے لیکن نام بھول گئے ۔۔۔ چلیں کوئی نہیں ۔۔۔ کیپلر ویسلز ۔۔۔ پہلا مقابلہ خرم شہزاد خرم نے ۔۔۔ اور دوسرا قیصرانی صاحب نے جیت لیا ۔۔۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔۔۔ اب آپ میں سے جو چاہے، اگلا سوال کرے ۔۔۔ فی الحال "لاگ آؤٹ" ہو رہا ہوں ۔۔۔ جلد حاضر ہوں گا ۔۔۔
میں نے بھی گھر جانا ہے چلیں واپس آ کر ہی یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں کیا خیال ہےمبارکباد کا شکریہ
میرا بھی دفتر کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ اس لئے براہ کرم خرم شہزاد خرم بھائی سوالات دے کر جوابات دیتے رہیں کچھ دیر
یہ الیکٹرا ٹی وی کا سٹینڈ آپ کا ہوا۔چلیں جی پھر انعام دیں
اصل میں میں غلط فہمی کا شکار ہو گیا تھا۔بلال بھائی کو جرمانہ لگنا چاہیے ایک ہی بات کے لیے دو سوال کرنے پر
میری طرف سے ایک سوال۔تین اشارے یہ رہے۔
- انہوں نے سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ توڑا تھا
- ان کے ایک ریکارڈ تک سر ڈان بریڈ مین بھی نہیں پہنچ سکے تھے
- ٹیسٹ کرکٹ میں دو کام انہوں نے "سب سے پہلے" سر انجام دیے
نوحنیف محمد
سوالات تو کریں خرم بھائیحنیف محمد
یہ میرا پہلا سوال تھا آپ نے ہاں یا نا میں جواب دینا تھا ناسوالات تو کریں خرم بھائی
جواب دیا تو ہے کہ نو یعنی کہ ناںیہ میرا پہلا سوال تھا آپ نے ہاں یا نا میں جواب دینا تھا نا
یہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے ہیںجواب دیا تو ہے کہ نو یعنی کہ ناں
نہیںیہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے ہیں