کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

طالوت

محفلین
اسے تو کرکٹ کسوٹی کا نام دیا جانا چاہیے ، میں سمجھا شاید پی ٹی وی سے کوئی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔:)
 
اور اب تشریح

  • انہوں نے سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ توڑا تھا
  • ان کے ایک ریکارڈ تک سر ڈان بریڈ مین بھی نہیں پہنچ سکے تھے
  • ٹیسٹ کرکٹ میں دو کام انہوں نے "سب سے پہلے" سر انجام دیے

  • انہوں نے ڈان بریدمین کا بہترین انفرادی اننگ(334) کا ریکارڈ توڑا تھا 336 رنز بنا کر
  • ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ رنز(7249) کا ریکارڈ بریڈمین (6996 رنز) نہیں توڑ سکے تھے
  • انہوں نے سب سے پہلے 7000 رنز کا سنگِ میل عبور کیا اور وہ بطور فیلڈر 100 کیچ لینے ولے پہلے کھلاڑی تھے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

ویسے یہ کوئی خاص اشارے نہیں تھے میرے خیال میں حنیف محمد بھی ان پر پورے اترتے ہیں ذرا غور کریں
 
جی نہیں:cool:
ان کابریڈ مین کا ریکارڈ توڑنا:حنیف محمد نے جب 337 رنز بنائے تھے تب بہترین انفرادی اننگ کا ریکارڈ گیری سوبرز کا تھا 365 کا۔جو کہ انہوں نے چند دن پہلے ہی پاکستان کے خلاف بنایا تھا۔اور حنیف اس سے 28 رنز پیچھے رہ گئے تھے۔:ROFLMAO:
حنیف نے 977 منٹ بیٹنگ کی تھی یعنی ساڑھے سترہ گھنٹے اور میرا نہیں خیال کہ ان سے پہلے زیادہ دیر تک بیٹنگ کا ریکارڈ بریڈ مین کے پاس تھا:)
میرے پاس سٹیٹز گرو لوڈ نہیں ہو رہا ورنہ میں دیکھ لیتا کہ حنیف سے پہلے زیادہ دیر تک بیٹنگ کا ریکارڈ کس کے پاس تھا
بریڈ مین کا ان کا ریکارڈ نہ توڑ سکنا:حنیف نے تو کھیلنا ہی 1952 میں شروع کیا تھا یعنی بریڈمین کی ریٹائرمنٹ کے چار سال بعد تو یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ حنیف کا کوئی ریکارڈ بریڈ مین توڑ سکتے:)
سب سے پہلے دو ریکارڈ بنانا:مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ حنیف محمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی کام "سب سے پہلے" کیا ہو۔:rolleyes:
 
میں آپ کا جنرل نالج دیکھ رہا تھا:p
 
Top