محسن وقار علی
محفلین
جی نہیںمیرے لیے تو یہ مشکل سوال لگ رہا ہے آخری سوال کر رہا ہوں۔ کیا ان کا تعلق آسٹریلیا سے ہے
جی نہیںمیرے لیے تو یہ مشکل سوال لگ رہا ہے آخری سوال کر رہا ہوں۔ کیا ان کا تعلق آسٹریلیا سے ہے
اس سوال کو واپس لے لیں اور کوئی سوال پوچھتے ہیں۔۔یہ میرا پہلا سوال تھا آپ نے ہاں یا نا میں جواب دینا تھا نا
پوچھ لیں سوالاس سوال کو واپس لے لیں اور کوئی سوال پوچھتے ہیں۔۔
انگلینڈ سے تعلق ہے؟پوچھ لیں سوال
جی ہاںانگلینڈ سے تعلق ہے؟
اب تو آپ کو جواب بھی آتا ہوگاانگلینڈ سے تعلق ہے؟
نہیں، اس زمانے میں چار بڑی ٹیمیں ہی ہوتی تھیں دو کا خرم بھائی نے پوچھ لیا تھا سو تکہ چل گیااب تو آپ کو جواب بھی آتا ہوگا
اب کھلاڑی کا نام بھی بتائیں نانہیں، اس زمانے میں چار بڑی ٹیمیں ہی ہوتی تھیں دو کا خرم بھائی نے پوچھ لیا تھا سو تکہ چل گیا
چلیں کوئی نہیں بتا رہا تو میری طرف سے Wally Hammond. اگر دو متفق کی ریٹنگ مل جائیں تو یہی میرا جواب سمجھا جائےاب کھلاڑی کا نام بھی بتائیں نا
صیح جوب ہی یہی ہےچلیں کوئی نہیں بتا رہا تو میری طرف سے Wally Hammond. اگر دو متفق کی ریٹنگ مل جائیں تو یہی میرا جواب سمجھا جائے
تالیاںصیح جوب ہی یہی ہے
- انہوں نے سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ توڑا تھا
- ان کے ایک ریکارڈ تک سر ڈان بریڈ مین بھی نہیں پہنچ سکے تھے
- ٹیسٹ کرکٹ میں دو کام انہوں نے "سب سے پہلے" سر انجام دیے
اور اب تشریح
- انہوں نے ڈان بریدمین کا بہترین انفرادی اننگ(334) کا ریکارڈ توڑا تھا 336 رنز بنا کر
- ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ رنز(7249) کا ریکارڈ بریڈمین (6996 رنز) نہیں توڑ سکے تھے
- انہوں نے سب سے پہلے 7000 رنز کا سنگِ میل عبور کیا اور وہ بطور فیلڈر 100 کیچ لینے ولے پہلے کھلاڑی تھے
جی نہیںویسے یہ کوئی خاص اشارے نہیں تھے میرے خیال میں حنیف محمد بھی ان پر پورے اترتے ہیں ذرا غور کریں
میں آپ کا جنرل نالج دیکھ رہا تھاجی نہیں
ان کابریڈ مین کا ریکارڈ توڑنا:حنیف محمد نے جب 337 رنز بنائے تھے تب بہترین انفرادی اننگ کا ریکارڈ گیری سوبرز کا تھا 365 کا۔جو کہ انہوں نے چند دن پہلے ہی پاکستان کے خلاف بنایا تھا۔اور حنیف اس سے 28 رنز پیچھے رہ گئے تھے۔
حنیف نے 977 منٹ بیٹنگ کی تھی یعنی ساڑھے سترہ گھنٹے اور میرا نہیں خیال کہ ان سے پہلے زیادہ دیر تک بیٹنگ کا ریکارڈ بریڈ مین کے پاس تھا
میرے پاس سٹیٹز گرو لوڈ نہیں ہو رہا ورنہ میں دیکھ لیتا کہ حنیف سے پہلے زیادہ دیر تک بیٹنگ کا ریکارڈ کس کے پاس تھا
بریڈ مین کا ان کا ریکارڈ نہ توڑ سکنا:حنیف نے تو کھیلنا ہی 1952 میں شروع کیا تھا یعنی بریڈمین کی ریٹائرمنٹ کے چار سال بعد تو یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ حنیف کا کوئی ریکارڈ بریڈ مین توڑ سکتے
سب سے پہلے دو ریکارڈ بنانا:مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ حنیف محمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی کام "سب سے پہلے" کیا ہو۔