کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تو سوال کرنے ہی نہیں آتے خیر جو کھلاڑی میں پوچھوں گا وہ آپ کو آئے گا ہی نہیں
چلیں جی میں بھی سوال کرتا ہوں
بیٹس میں۔
ٹیس میچ میں کوئی سینچری نہیں
پاکستانی کھلاڑی
اشارے تو اتنے آسان بتا دیے ہیں کہ آرام سے پتہ چل جائے گا
 
آصف مجتبیٰ نے 25 ٹیسٹ میچوں میں 8 نصف سنچریوں کی مدد سے 928 رنز بنائے۔بہترین سکور 65 ناٹ آؤٹ رہا۔
بغیر کسی سنچری کے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں ان سے زیادہ رنز بنانے والے اور بھی ہیں۔یعنی وسیم باری،سلیم یوسف،سرفراز نواز،عبدلقادر اور وقار یونس۔ان سب نے ہزار سے زیادہ رنز بنا رکھے ہیں۔ان میں سے دو وکٹ کیپر،دو فاسٹ بالر اور ایک سپنر ہے۔
ویسے ان اشاروں پر پورے اترنے والے کھلاڑی تو میں بہت پیش کر سکتا ہوں۔جیسے عبدلحفیظ کاردار،عاصم کمال،سلیم الہی،زاہد فضل،اعجاز بٹ،
طلت علی،شفقت رانا،حسن رضا،یونس احمد،شاداب کبیر،صلاحدین سلو،شفیق احمد پاپا،آفتاب بلوچ

نوٹ:عموماَ بغیر سنچری والے سوال کا ایک اصول ہوتا ہے کہ "ایسا کھلاڑی جس نے سب سے زیادہ رنز بنائے ہوں بنا کسی سنچری کے"
 

افلاطون

محفلین
Top