ش
شہزاد احمد
مہمان
متفقائر مارشل نور خان
متفقائر مارشل نور خان
نہیں ، موسیٰ خان نے 1971 کی جنگ نہیں لڑی تھی۔موسیٰ خان تو نہیں؟
محسن وقار علی نے جواب دیا ہے "ائیر مارشل (ر) نور خان ۔۔۔ وہ تو درست ہے نا؟نہیں ، موسیٰ خان نے 1971 کی جنگ نہیں لڑی تھی۔
جی ہاں، تین اشاروں کے مطابق ان کا جواب بالکل درست ہے لیکن میرے ذہن میں جنرل نصیراللہ بابر تھے۔محسن وقار علی نے جواب دیا ہے "ائیر مارشل (ر) نور خان ۔۔۔ وہ تو درست ہے نا؟
ائر مارشل نور خان
ان کا تو مجھے خیال نہیں تھا۔یہ تو پتہ تھا کہ انہیں بھی ہلال جرات دیا گیا ہے پر مجھے سیاسی لوگ پسند نہیں ہیں خاص کر پی پی پی کےجی ہاں، تین اشاروں کے مطابق آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میرے ذہن میں جنرل نصیراللہ بابر تھے۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ اشارے شروع سے ہی ایسے ہونے چاہییں کہ کوئی اور شخصیت ان پر پوری نہ اتر سکے۔ایک تجویز ہے کہ اگر سوال پوچھنے والے کو لگے کہ جواب اشاروں کے مطابق تو ٹھیک ہے لیکن اس نے کسی اور کا سوچا ہے تو مزید فرق کرنے کیلئے مزید اشارے دیے جائیں۔
جیسے ابھی اوپر والے سوال میں ائیر مارشل نور خان بھی اشاروں کے مطابق تھا مگر میں نے جنرل نصیر اللہ بابر سوچا تھا تو مزید اشارہ دیا جا سکتا تھا کہ ان کا تعلق آرمی سے ہے۔
کیا خیال ہے؟؟
متفقایک تجویز ہے کہ اگر سوال پوچھنے والے کو لگے کہ جواب اشاروں کے مطابق تو ٹھیک ہے لیکن اس نے کسی اور کا سوچا ہے تو مزید فرق کرنے کیلئے مزید اشارے دیے جائیں۔
جیسے ابھی اوپر والے سوال میں ائیر مارشل نور خان بھی اشاروں کے مطابق تھا مگر میں نے جنرل نصیر اللہ بابر سوچا تھا تو مزید اشارہ دیا جا سکتا تھا کہ ان کا تعلق آرمی سے ہے۔
کیا خیال ہے؟؟
واہ۔ ہمارے ایس ایس جی کے بانیان کا تو مجھے خیال نہیں تھا۔یہ تو پتہ تھا کہ انہیں بھی ہلال جرات دیا گیا ہے پر مجھے سیاسی لوگ پسند نہیں ہیں خاص کر پی پی پی کے
ایک نام میرے ذہن میں ابوبکر عثمان مٹھا المعروف بہ اے او مٹھا کا بھی آیا تھا
جی وہیواہ۔ ہمارے ایس ایس جی کے بانی