کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

افلاطون

محفلین
ایک تجویز ہے کہ اگر سوال پوچھنے والے کو لگے کہ جواب اشاروں کے مطابق تو ٹھیک ہے لیکن اس نے کسی اور کا سوچا ہے تو مزید فرق کرنے کیلئے مزید اشارے دیے جائیں۔
جیسے ابھی اوپر والے سوال میں ائیر مارشل نور خان بھی اشاروں کے مطابق تھا مگر میں نے جنرل نصیر اللہ بابر سوچا تھا تو مزید اشارہ دیا جا سکتا تھا کہ ان کا تعلق آرمی سے ہے۔
کیا خیال ہے؟؟
 
جی ہاں، تین اشاروں کے مطابق آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میرے ذہن میں جنرل نصیراللہ بابر تھے۔
ان کا تو مجھے خیال نہیں تھا۔یہ تو پتہ تھا کہ انہیں بھی ہلال جرات دیا گیا ہے پر مجھے سیاسی لوگ پسند نہیں ہیں خاص کر پی پی پی کے(n)
ایک نام میرے ذہن میں ابوبکر عثمان مٹھا المعروف بہ اے او مٹھا کا بھی آیا تھا
 
ایک تجویز ہے کہ اگر سوال پوچھنے والے کو لگے کہ جواب اشاروں کے مطابق تو ٹھیک ہے لیکن اس نے کسی اور کا سوچا ہے تو مزید فرق کرنے کیلئے مزید اشارے دیے جائیں۔
جیسے ابھی اوپر والے سوال میں ائیر مارشل نور خان بھی اشاروں کے مطابق تھا مگر میں نے جنرل نصیر اللہ بابر سوچا تھا تو مزید اشارہ دیا جا سکتا تھا کہ ان کا تعلق آرمی سے ہے۔
کیا خیال ہے؟؟
میرا بھی یہی خیال ہے کہ اشارے شروع سے ہی ایسے ہونے چاہییں کہ کوئی اور شخصیت ان پر پوری نہ اتر سکے۔
جیسے کہ میری پوسٹ والی ہیمنڈ کے بارے میں۔
اور یہ کہ سوال پوچھنے والے کو آخر میں تمام اشاروں کی وضاحت بھی کرنی ہو گی کہ ان کا مطلوبہ شخصیت سے کیا تعلق بنتا ہے
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ایک تجویز ہے کہ اگر سوال پوچھنے والے کو لگے کہ جواب اشاروں کے مطابق تو ٹھیک ہے لیکن اس نے کسی اور کا سوچا ہے تو مزید فرق کرنے کیلئے مزید اشارے دیے جائیں۔
جیسے ابھی اوپر والے سوال میں ائیر مارشل نور خان بھی اشاروں کے مطابق تھا مگر میں نے جنرل نصیر اللہ بابر سوچا تھا تو مزید اشارہ دیا جا سکتا تھا کہ ان کا تعلق آرمی سے ہے۔
کیا خیال ہے؟؟
متفق
 
قیصرانی

لائبریرین
ان کا تو مجھے خیال نہیں تھا۔یہ تو پتہ تھا کہ انہیں بھی ہلال جرات دیا گیا ہے پر مجھے سیاسی لوگ پسند نہیں ہیں خاص کر پی پی پی کے(n)
ایک نام میرے ذہن میں ابوبکر عثمان مٹھا المعروف بہ اے او مٹھا کا بھی آیا تھا
واہ۔ ہمارے ایس ایس جی کے بانی :)
 
Top