کسی بھی اینڈروئیڈ اپلیکیشن سے اشتہارات ختم کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ

اگر آپ فری اپلیکیشنز استعمال کرتے ہیں تو اپلیکیشن کے ساتھ بہت سے اشتہارات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جن کو آپ بہت آسانی سے ختم کر سکتے ہیں لکی پیچر کی مدد سے

میں نے جو ایپلیکیشن سٹارٹ کی ہے اس کے لاسٹ میں گوگل ایڈ نظر آ رہی ہے لیکن بعد میں لکی پیچر کی مدد سے ختم کر دیا
 
زیک

مسافر
کچھ ایپس بہت سی گندے طریقے سے اشتہارو کے ذریعہ آپ کو تنگ کرتی ہیں مگر یہ بھی ساتھ یاد رہیں کہ ایپ ڈیویلپرز نے بھی روزی کمانی ہے۔
 
arifkarim

معطل
کچھ ایپس بہت سی گندے طریقے سے اشتہارو کے ذریعہ آپ کو تنگ کرتی ہیں مگر یہ بھی ساتھ یاد رہیں کہ ایپ ڈیویلپرز نے بھی روزی کمانی ہے۔
روزی ایمانداری اور تہذیب کے دائرہ میں رہ کر بھی کمائی جا سکتی ہے۔ بچوں کی گیمز میں جب بالغوں والے ایڈز آرہے ہوں تو اسے آنسٹ لیونگ نہیں کہتے :)
 
وہ تو ظاہر ہے غلط ہے۔ اس کے علاوہ کچھ میں ایڈ بہت intrusive بھی ہوتے ہیں۔ مگر اس کیسز کو نکال کر بات وہیں آ جاتی ہے کہ ڈیویلپر اکثر ایڈ کی کمائی ہی کھاتے ہیں۔

یہ بھی یاد رہے کہ عام طور پر ایڈ ختم کرنے کا ایک اور آسان ترین طریقہ بھی ہے جس کے لئے نہ جیل بریک کرنا پڑتا ہے اور نہ روٹ۔ بہت سی ایپس میں آپ ایڈ فری ورژن خرید سکتے ہیں۔
 
ایم اے راجا

محفلین
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہو رہا ہے کل سے کہ میں جب محفل کھولتا ہوں کھلتے ہی سائیٹ ریڈائریکٹ ہو جاتی ہے اور ڈرانے والی ایڈز آ جاتی ہیں کہ آپکا فون رسک پر ہے وغیرہ اور جب آئی نو پر کلک کریں تو وہ ایپس اسٹور میں لیجاتا جہاں 360 سیکیورٹی آ جاتا ہے جو کہ پہلے ہی انسٹال ہے اور یہ بار بار ہوتا ہے. اسی وجہ سے میں نےیو سی برائوزر ان انسٹال کر دیا اور اس کروم استعمال کر رہا ہوں.
 
آپ اپنے براؤزر کی ہسٹری اور کیش کو کلین کر دیں اور پھر کھولیں ان شا اللہ ٹھیک کام کرے گا
 
آخری تدوین:

راقم

محفلین
اگر آپ فری اپلیکیشنز استعمال کرتے ہیں تو اپلیکیشن کے ساتھ بہت سے اشتہارات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جن کو آپ بہت آسانی سے ختم کر سکتے ہیں لکی پیچر کی مدد سے

میں نے جو ایپلیکیشن سٹارٹ کی ہے اس کے لاسٹ میں گوگل ایڈ نظر آ رہی ہے لیکن بعد میں لکی پیچر کی مدد سے ختم کر دیا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
میں نے لکی پیچر تو اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیا ہے لیکن اب معلوم نہیں کہ اشتہاروں سے جان کیسے چھڑانی ہے ؟

Lucky Patcher (Android)
اگر کوئی ذرا تفصل سے رہنمائی کر سکے تو بہت مہربانی ہو گی ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top