السلام علیکم
عموماً بہت ساری مشہور و معروف فلمز، ڈاکومنٹریز کے مختلف زبانوں میں سب ٹائیٹلز انٹرنیٹ پر دستیاب ہوتے ہیں، انہیں کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس بارے معلومات درکار تھیں۔
میری مدد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو یہ بتانا ضروری سمجھوں گا کہ مجھ اس متعلق کتنی تفصیلات معلوم ہیں اور کتنی معلوم کرنی ہیں؟
جو مجھے معلوم ہے:
سب ٹائیٹلز کو ونڈوز مووی میکر کی مدد سے یونیکوڈ کی صورت میں ویڈیو پر لگانا۔
کسی بھی سب ٹائیٹل فائل(..srt) کو ڈاؤنلوڈ کرکے کسی خاص مووی پر منطبق کرنا۔
یعنی .srt فائل کا نام اور مووی کا نام یکساں ہونا چاہیے۔
جومجھے معلوم کرنا ہے:
.srt فائل کیسے بنائی جاتی ہے؟
کیا اس کی مدد سے اردو سب ٹائیٹلز بھی لکھے جا سکتے ہیں؟
کیا یہ سب یونی کوڈ اردو میں ممکن ہے؟