کسی دوسرے دھاگے سے اقتباس کیونکر لیں

صاحبو! کسی بھی دھاگے میں جواب لکھتے وقت اس دھاگے کے سارے مراسلات سامنے موجود ہوتے ہیں لیکن بعد میں اسی پوسٹ کی تدوین کرتے وقت کچھ بھی سامنے نہیں ہوتا۔ اقتباس کیسے لیا جائے؟

اسی طرح کسی دوسرے دھاگے یا زمرے سے اقتباس کیونکر کیا جائے؟ یا کئی دھاگوں سے اقتباس کیونکر لیا جائے؟
 
فاتح

لائبریرین

جس مراسلے کا اقتباس لینا مقصود ہو اس پر "جواب" کا بٹن دبائیں۔۔۔
نیچے اقتباس آ چکا ہو گا۔۔۔
اسے کٹ یا کاپی کر لیں۔۔۔
اب جہاں، جس بھی دھاگے میں اقتباس کاپی کرنا چاہیں وہاں پیسٹ کر دیں۔
 
اتفاق سے ابھی زین فورو میں سیدے طریقے سے صرف ایک ہی صفحے پر موجود ایک یا زائد پیغامات کا اتباس لیا جا سکتا ہے۔ لیکن ایک سے زائد صفحات اور دھاگوں سے پیغامات کے اقتباس لینے کی ترکیب موجود ہے۔ طریقہ کار یوں ہے کہ جس صفحے سے جن جن پیغامات کا اقتباس لینا ہو ان کے نیچے جوب کے رطب پر کلک کرتے جائیں۔ وہ سارے پیغامات نیچے موجود فوری جواب کے خانے میں جمع ہوتے جائیں گے۔ اب فوری جواب کے خانے میں موجود متن کو کلپ بورڈ میں کاپی کر لیں اور کسی دوسرے صفحے یا دھاگے کی طرف کوچ کر جائیں۔ وہاں جواب کے خانے میں کاپی کیا پوا مواد پیسٹ کر دیں اور وہاں موجود پیغامات کا اقتباس لینے کے لئے جواب کر ربط پر کلک کرتے جائیں۔ اس طرح یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ خیال رکھنے کی بات یہ ہے کہ جب بھی ایک صفحے سے دوسرے صفحے کی طرف جائیں تو فوری جواب کے خانے میں موجود مواد کو خود ہی کاپی کر لیں ورنہ ان کے نقصان پر افسوس ہوگا اور ادارہ اس کا ذمہ دار نہ ہوگا۔ :) :) :)
 
جزاک اللہ فاتح بھائی اور ابن سعید بھائی
 
Top