کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کرو

زونی

محفلین
اچھا گانا ھے یہ بھی بہت سنا ہوا ھے ، اس وقت تو نہیں سن پا رہی لیکن بہت شکریہ پوسٹنگ کیلئے :)
 

محسن حجازی

محفلین
دیر تو کسی بھی کام میں نہیں ہونی چاہئے خاص طور پر ایسے کام میں تو ہرگز نہیں ۔ لیکن تعجیل بھی بسا اوقات تباہ کن ثابت ہوتی ہے:grin:
سارا کام ٹائمنگ کا ہے ہم بتائے دیتے ہیں۔:grin:
 

ظفری

لائبریرین
جبھی منیر نیازی نے اپنی اس عادت کو بہت کوسا تھا کہ " ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ۔۔۔ " ;)
 
Top