شمشاد
لائبریرین
جب بھی ہم کسی لڑی کو کھولتےہیں تو سب سے اوپر لڑی کا عنوان، اس کے نیچے لڑی شروع کرنے والے کا نام، زمرہ اور لڑی شروع کرنے کی تاریخ اور اس کے نیچے صفحہ 1 از 185 (آخری صفحہ نمبر، فرض کریں آخری صفحہ 185 ہے) 1، 2، 3، 4، 5، 6 --185 اگلا نظر آتا ہے۔
اور اگر آپ آخری صفحے پر ہیں تو آپ کو صفحہ 185 از 185 (آخری صفحہ نمبر، فرض کریں آخری صفحہ 185 ہے)، پچھلا 1 -- 180، 181، 182، 183، 184، 185 نظر آئے گا۔
اب اگر کسی رکن کو صفحہ 95 پر جانا ہے تو اسے صفحہ 95 پر جانے کے لیے اچھی خاصی محنت کرنی پڑے گی۔
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس میں مزید ایک سہولت "صفحہ ۔۔۔۔۔ پر جائیں" مہیا کی جا سکتی ہے۔