کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

بانوے کے غیر جانبدار اخبارات جنگ ، ڈان ، 90 کی لائبریری میں محفوظ ہیں دیکھ لیں ۔
انکل جی آپ آج کے غیر جانبدار اخبار کو دیکھ لیں۔۔۔ لنک بھی ساتھ دے رہا ہوں۔ پھر کہا جاتا ہے کہ تعصب نہیں برتا جاتا۔ آپ کے پاس جو خبر پہنچتی ہے وہ کچھ اور ہی پہنچتی ہے۔
لاہور ایکسپریس
کراچی ایکسپریس
943555_605912889421289_1431486487_n.jpg
 
جس کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں اسے چشمہ لگانا چاہیئے چودھری شجاعت کی طرح۔۔ تا کہ اسے دور تک نظر آسکے شیخ رشید کی طرح۔۔
جناب مجیب الرحمن کو مٹی مل گئی، اللہ رب العزت جناب محترم مجیب الرحمن کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔۔آمین
اور قائدِ تحریک کے دشمنوں کو بھی جنت الفردوس میں جگہ ملے۔۔آمین۔۔۔ تاکہ دشمن وہاں قائدِ تحریک کو اپنے سے اعلیٰ مقام حاصل ہوتے ہوئے دیکھ کر جلیں۔آمین۔۔ لیکن وہاں وہ پروٹیسٹ نہیں کرسکیں گے۔۔۔ اللہ کے فضل و کرم سے۔۔۔ وہاں دشمنوں کی ٹیں ٹیں ، اور ٹیں پٹاس ہوجائے گی۔۔انشاء اللہ۔

یقنا آنکھوں کی کمزوری کے لیے تو یہ نسخہ کارگر ہے لیکن قرآن کے الفاظ میں صم بکم عمی کی بیماری مبتلا افراد کے لیے کوئی نسخہ کارگر نہیں۔ بس وہ اپنے تعصب کی کڑاہی میں اپنے غصہ و حسد کے تیل میں ابلتے رہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مجیب اور الطاف کے ایسے اندھے پیروکاروں کو ان کے جوار میں ہی گھر عطا کریں آمین۔
 
آپ کی یہ خواہش تو ہوسکتی ہے، لیکن آپ کا تجزیہ بالکل غلط ہے :) قائد تحریک کی وفات کے بعد کراچی کے شہداء قبرستان ( یا کسی اور مرکزی جگہ میں) میں قائد کا ایک عظیم الشان مزار بنے گا جو لاڑکانہ کے عظیم الشان مزار سے بھی بڑا اور بین الاقوامی نوعیت کا ہوگا۔ :) یہ میری خواہش نہیں بلکہ میرا تجزیہ ہے۔:)
میری خواہش اور آپ کا خواہشاتی تجزیہ دونوں ہی صحیح یا غلط ہو سکتے ہیں تاہم حتمی بات صرف خدا کی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کو مٹی نہ ملے یہ بھی ممکن ہے کہ اس کا جسم فرعون کی طرغ محفوظ کر دیا جائے یا پھر اس کواس کی جنت میں ہی شداد کی طرح گاڑ دیا جائے۔
 
اور ساتھ ساتھ کچھ لوگ اپنے قائد کو جنت الفردوس سے اونچا مقام دے رہے ہیں حالانکہ مئی 19 صبح پونے پانچ بجے نائن زیرو کی زومبیز سے خطاب فرماتے ہوئے ان کے قائد نے اللہ سے تین دفعہ یہ دعا مانگی کہ
اللہ مجھے جنھم رسید کرے۔ اب اس کے بعد ہم کیا کہ سکتے ہیں ماسوائے اس کے
ایں دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد۔

واضح رہے یہ وہی تقریر تھی جس میں معصوم الطاف نے عمران کو کتا کا پلہ کہا تھا اور بعد ازاں الطاف کی اشتعال دلانے والی اس تقریر کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین کی متحدہ کے اراکین نے کٹ لگا دی تھی۔
 
محمد امین

لائبریرین
5-19-2013_146864_1.gif

عجیب حالات ہیں۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے ایم کیو ایم میں ایک بار پھر پھوٹ پڑنے والی ہے، یا پھر الطاف سنبھال لیگا؟؟؟ آفاق احمد کا متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے حق میں بولنا کسی بہت خطرناک بات کی نشانی ہے۔ کچھ کھچڑی پک رہی ہے مگر کوئی بھی اطلاع باہر نہیں آرہی۔۔ الطاف رابطہ کمیٹی سے ناراض ہے، آفاق رابطہ کمیٹی سے اظہارِ ہمدردی کر رہا ہے۔ الطاف رو رہا ہے، کارکن اس کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔۔۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ متحدہ کے کارکنوں میں الطاف فیکٹر بہت جڑ پکڑا ہوا ہے۔ اگر اس فیکٹر کو ختم یا کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک بار پھر بہت خون بہے گا۔۔ میری شدید خواہش ہے کہ الطاف اور آفاق میں صلح ہو اور دونوں مل کر کراچی کے امن کے لیے کام کریں۔۔۔ الطاف اور کراچی کے امن میں کون رکاوٹ ہے فی الوقت سمجھ نہیں آتا۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مجیب اور الطاف کے ایسے اندھے پیروکاروں کو ان کے جوار میں ہی گھر عطا کریں آمین۔
آمین

اللہ رب العزت شیخ مجیب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
اور الطاف بھائی کے دشمنوں کو بھی جنت میں جگہ عطا فرمائے تاکہ وہ الطاف حسین مردِ مومن کا جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دیکھ لیں۔۔آمین
میری خواہش اور آپ کا خواہشاتی تجزیہ دونوں ہی صحیح یا غلط ہو سکتے ہیں تاہم حتمی بات صرف خدا کی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کو مٹی نہ ملے یہ بھی ممکن ہے کہ اس کا جسم فرعون کی طرغ محفوظ کر دیا جائے یا پھر اس کواس کی جنت میں ہی شداد کی طرح گاڑ دیا جائے۔

ایک حق پرست کی خواہش ہے کہ تمام مسلمانوں کے ساتھ معاملہ اچھا ہو۔۔اور سب کو جنت الفردوس میں جگہ ملے۔۔آمین
لیکن
بغض کینہ حسد اور اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنانے والوں اور یزید ظالم کے پیروکاروں کو یزید کی طرح کا انجام عطا فرمائے۔۔آمین
 
محمد امین

لائبریرین
امن کی خواہش کو لطیفہ سمجھنے والے طالبانی نظریے پر کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :p اور مہاجروں میں پھوٹ پڑنے پر بغلیں بجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہا
 
عسکری

معطل
امن کی خواہش کو لطیفہ سمجھنے والے طالبانی نظریے پر کام کر رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔ :p اور مہاجروں میں پھوٹ پڑنے پر بغلیں بجاتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہاہہاہا
بغلیں تو تب بجاتے ہیں نا جب سوال کا جواب نہیں آتا سکول مین :p ۔ رہا امن ؟ تو کونسا امن تے کیڑا امن :grin: کسی دن پانچ سے کم بندے مرے ہیں جو ہم امن سمجھیں؟
 
محمد امین

لائبریرین
بغلیں تو تب بجاتے ہیں نا جب سوال کا جواب نہیں آتا سکول مین :p ۔ رہا امن ؟ تو کونسا امن تے کیڑا امن :grin: کسی دن پانچ سے کم بندے مرے ہیں جو ہم امن سمجھیں؟

بھائی میں نے اپنے پیر صاحب کے انداز میں جواب دیا تھا سمجھے نہیں :censored:
 
محمد امین

لائبریرین
انہیں لگتا ہے شرافت کے ساتھ اردو کی کلاس کی بھی شدید ضرورت ہے ۔ کتے کا پلا مطلب سن آف بچ کہا تھا انہوں نے :laughing:

ارے نہیں نہیں سن اوف بچ تو کتیا کا بچہ ہوا نا۔۔۔۔کتے کا پلا تو پپی کو کہتے ہیں جیسے ذیشان بھائی نے کہا ہاہہاہاہاہاہاہاہا
 
عسکری

معطل
ارے نہیں نہیں سن اوف بچ تو کتیا کا بچہ ہوا نا۔۔۔ ۔کتے کا پلا تو پپی کو کہتے ہیں جیسے ذیشان بھائی نے کہا ہاہہاہاہاہاہاہاہا
بھائی نشے میں تھے ان سے یہی ترجمہ ہوا ویسے یو کے مین رہ رہ کر بھائی کو اب اردو بھولتی جا رہی ہے :grin:
 
آمین

اللہ رب العزت شیخ مجیب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
اور الطاف بھائی کے دشمنوں کو بھی جنت میں جگہ عطا فرمائے تاکہ وہ الطاف حسین مردِ مومن کا جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دیکھ لیں۔۔آمین

ایک حق پرست کی خواہش ہے کہ تمام مسلمانوں کے ساتھ معاملہ اچھا ہو۔۔اور سب کو جنت الفردوس میں جگہ ملے۔۔آمین
لیکن
بغض کینہ حسد اور اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنانے والوں اور یزید ظالم کے پیروکاروں کو یزید کی طرح کا انجام عطا فرمائے۔۔آمین

چلو جی چھٹی ہوئی پیر جہنم جانا چاہتے ہیں اور چیلا ان کو جنت الفردوس میں اپنے کندھوں پر بٹھا کر لے جا رہا ہے اور اللہ جانے اتنے بھاری پیر کو اٹھائے ان دونوں کا پل صراط پر کیا حال ہوتا ہے۔
بہر کیف جب اوپر سے گر کر باٹم میں پہنچنا تو خود ہی دیکھ لینا کہ تمہارا یزید تاریخی اور کندھا پر بیٹھا یزید وقت دونوں میں سے کون زیادہ مصیبت میں ہے۔
 
ہا ہا۔۔ باٹم پر پہنچانا اور ٹاپ پر پہنچانا اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔
ایرے غیرے نتھوے غیرے طالبانی سوچ والوں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے والوں کے اختیار میں کچھ نہیں۔۔۔
ٹیں پٹاس۔۔ یزیدی قوتوں کا اور طالبانی سوچ والوں کا انجام انہی طالبان کے ہاتھوں ہوگا۔۔
 
اللہ کے ہاتھ میں تو سب کچھ ہے لیکن یزید وقت کو سجدہ کرنے والوں کا انجام اس سے کیا مختلف ہو گا؟ یہ سب کرائیڑیا بھی تو اللہ نے ہی سیٹ کیے ہیں ۔ کون نہیں جانتا کہ الطاف کے حکم پر کتنے ٹھک چکے ہیں اس شہر میں؟ ایسوں کو کیا اللہ سے خوف نہیں آتا یا لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ موت کے وقت کا آرام مانگنے سے وہ مل جائے گا جبکہ وہ بے گناہوں کے قاتلوں کے پشت پناہ ہیں؟
ایرے غیرے نتھو خیرے، لچے لفنگے میلے کچیلے، وغیرہ اور وغیرے سب ہم کو پتہ ہیں کہ کون ہیں وہی ہیں دن میں جن کی روزی بھتے سے چلتی ہے وہ ڈرنک میں انسانوں کا خون پیتے ہیں، جن کا قائد ملکہ برطانیہ کا پالتو ہے، بھگوڑا اور بزدل ہے، جس کے ہپناٹئزڈ زومبیز پورے کراچی میں ادھم مچاتے پھرتے ہیں۔ جو جاگیرداروں کا مخالف ہے لیکن ان کی ہی گود میں بیٹھا رہتاہے جو وڈیروں کا مخالف ہے لیکن پیمپر میڈ ان زرداری ہاوس کا استعمال کرتا ہے۔ بڑھکیں بڑی مارتا ہے اور اپنی زومبیز سے ہر دوسرے خطاب میں پوچھتا ہے کہ میں آوں ؟؟؟؟ میاوں میاوں، لیکن کراچی آنے سے اتنا ڈرتا ہے کہ سپریم کورٹ اور قاضی سے ہاتھ جوڑ جوڑ معافی مانگتا ہے کہ مجھے نہ بلاو، چندہ جمع بھتہ اتنا ہو چکا ہے کہ لندن میں پراپرٹی اپنے بھائی کے نام تک کی بنوالی ہے۔
اور کچھ سناوں؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہا ہا۔۔ باٹم پر پہنچانا اور ٹاپ پر پہنچانا اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔
ایرے غیرے نتھوے غیرے طالبانی سوچ والوں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے والوں کے اختیار میں کچھ نہیں۔۔۔
ٹیں پٹاس۔۔ یزیدی قوتوں کا اور طالبانی سوچ والوں کا انجام انہی طالبان کے ہاتھوں ہوگا۔۔
اچھا تو ٹاپ اور باٹم پر پہنچانا آپ کو یاد آ گیا کہ ایرے غیرے نتھو غیرے کا کام نہیں۔ تو جو آپ اپنے پیر کو جنت الفردوس میں پہنچا رہے ہیں، تو کیا آپ کے پاس کوئی کوٹہ سسٹم ہے؟
 
Top