تو میں نے کتنا اچھا مشورہ دیا تھا۔اس کا سب سے بیسٹ طریقہ یہی ہے کہ اس مراسلے کو رپورٹ کر دیں۔۔ اور ساتھ میں لکھ دیں کہ کیا کرنا ہے
مشورہ بیشک اچھا ہے لیکن فیس نہیں ملے گی۔
اس کا سب سے بیسٹ طریقہ یہی ہے کہ اس مراسلے کو رپورٹ کر دیں۔۔ اور ساتھ میں لکھ دیں کہ کیا کرنا ہے
کوئی فائدہ نہیں ہونااگر میں آپ کے مراسلے کو رپورٹ کر دوں تو کیا ہو گا