۔۔۔اگرچہ شام میں جاری موت کے کھیل کے پس منظر میں روس اور چین کی جانب سے ویٹو کا استعمال ایک افسوسناک عمل ہے لیکن جو ممالک اس ویٹو پر روس اور چین کی مذمت کررہے ہیں ان کا اپنا دامن بھی مفادات کی خونی ہولی سے کتنا پاک ہے۔ بقولِ امریکہ روس اور چین نے شامی عوام کو اپنے ویٹو کے ذریعے بیچ دیا ہے۔ لیکن خود امریکہ نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا کیا؟
وسعت اللہ مزید کیا کہتے ہیں؟ یہاں پڑھئیے۔
وسعت اللہ مزید کیا کہتے ہیں؟ یہاں پڑھئیے۔