میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہےمجھے تو صرف کشمیری چائے کا علم ہے اور وہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔
دلاور صاحب آپ کشمیری تو نہیں جو برا مان کر جھٹ سے ری ایکٹ کیا؟میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہے
برا؟دلاور صاحب آپ کشمیری تو نہیں جو برا مان کر جھٹ سے ری ایکٹ کیا؟
جی سمجھ تو رہے ہیں آہستہ آہستہہی ہی ہی ابھی دلاور نئے نئے آئے ہیں ۔۔ آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے
بس پسند اپنی اپنی میری نظر سے بچوں کا ڈرنک جس سے طبیعت کُھلتی نہیں بُھوجل ہوتی ہےبرا؟
پیارے دوست کس بات سے متفق نہ ہونا مطلب یہ نہیں کہ برا مانا
مجھے آپ کی بات بالکل بھی بری نہیں لگی۔ ہاں اس سے متفق نہیں میں کہ کشمیری چائے بچوں کا ڈرنک ہے صرف
مطلب آپ میری تمام تحریں پڑھتی ہیں اور خو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب نہ پسند کرتیں ہیں؟ہی ہی ہی ابھی دلاور نئے نئے آئے ہیں ۔۔ آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے
میں نے تو آپکی کسی بھی تحریر کو ناپسند نہیں کیا۔۔۔مطلب آپ میری تمام تحریں پڑھتی ہیں اور خو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب نہ پسند کرتیں ہیں؟
پھر سمجھنے سمجھانے کا کیا مطلب سمجھوں؟میں نے تو آپکی کسی بھی تحریر کو ناپسند نہیں کیا۔۔۔
اس لحاظ سے تو بڑوں کا ڈرنک رم اور وہسکی ہونی چاہیےبس پسند اپنی اپنی میری نظر سے بچوں کا ڈرنک جس سے طبیعت کُھلتی نہیں بُھوجل ہوتی ہے
میں اپنے دھاگوں میں حرام چیزوں کا زکر نہیں کرتااس لحاظ سے تو بڑوں کا ڈرنک رم اور وہسکی ہونی چاہیے
دونوں کی تراکیب اور تصاویر لگایں تا کہ فرق پتہ چل سکےکشمیری کھانے کی ایک مشہور ڈش وازوان ہے۔
یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ دم پخت کی طرح بکرے کی مگر اس سے بہت مزے کی
میں نے کشمیریوں کی ہاتھ کی بنی ہوئی کشمیری چائے پی ہے۔ اس میں وہ بادام اور کٹا ہوا ناریل بھی ڈالتے ہیں۔ اب اس کو فیڈر میں ڈال کر پیئیں گے تو بادام اور ناریل اور الائچی تو نپل میں ہی پھنس جائے گی۔میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہے
اس میں کیا شک ہے کہ رم اور وہسکی بڑوں ہی کا مشروب ہےاس لحاظ سے تو بڑوں کا ڈرنک رم اور وہسکی ہونی چاہیے