ایچ اے خان
معطل
ایک ہندو انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف گلا پھاڑ کر چیخ رہا ہے
سری نگر میں پچھلے ہفتہ کو مقبوضہ کشمیر میں ہندو مسلم فسادات کی ایک نئی لہر پھوٹ پڑی جس میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ ان فسادات میں پڈار کے علاقے میں کئی گھر بھی جلائے گے جو کہ کشٹوار سے50 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس علاقے میں مسلم ہندو جھگڑے میں جو عید کی چھٹیوں پر ہوئے کم ازکم دو افراد ہلاک ہوئے اور 24 زخمی ۔(عرب نیوز)
اللہ کشمیری مسلمانوں کی حفاظت کرے۔ حالات سے لگ رہا ہے کہ ہندو کشمیری مسلمانوں کو مسلسل دبانے کی کوششیں تیز کرتے جارہے ہیں