سید شہزاد ناصر
محفلین
کتاب کے انتہائی بائیں جانب نیچے کی طرف جو Scribd لکھا نظر آ رہا ہے ادھر کلک کریں مین سایٹ اوپن ہو جائے گی ادھر ڈاون لوڈ کا آپشن ہےکتاب پوسٹ کرنے کابے حد شکریہ ، لیکن جناب، اس میں ڈاؤن لوڈ کا بٹن تو نہیں ہے، تو اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
جزاک اللہکشکول اٹھائے پھرتے ہیں یہ درویش دعاؤں والے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
کیا خوب قطعہ ہےواہ حضور۔۔۔ بہت ہی مجذوبانہ شراکت۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
تبرکاً ایک مجذوبانہ قطعہ۔۔۔
فطرت ہے مست روح ہے مستانہ آج کل
شیشہ ہے قلب، دیدہ ہے پیمانہ آج کل
دوران خوں میں کیف ہے دور شراب کا
مجذوب اپنا آپ ہے میخانہ آج کل۔۔۔
آداب عرض ہے جنابسرکار سید شہزاد ناصر ! جزاک اللہ بہت ہی اعلیٰ کتاب سے روشناس کرا یا ، جزاک اللہ
حضرت خواجہ عزیزالحسن مجذوب پر رب کریم کی بہت رحمتیں ہو ں ۔