فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

غدیر زھرا

لائبریرین
ترسان مصدر ترسیدن یعنی ڈرنا سے اسم فاعل سماعی ہے۔
اس کے معنی ترسندہ یعنی خوف زدہ کے ہیں۔
مہدی نقوی صاحب اہل زبان ہیں۔
اس معاملے میں ان کی ہر بات سند کا درجہ رکھتی ہے۔
جی سر متفق :) اسی لیے بہنا نے جب پھر بھی اپنا خیال ظاہر کیا تو انہیں مزید ایک اور حوالے سے مطمئن کرنا چاہا :)
 
Top