محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وعلیکم السلام !السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کافی عرصے سے میرا کلام جمع کرنے کا کام جاری تھا ۔ آج رفقاء محفل کی خدمت میں دیوان کے طور پر پیش خدمت ہے۔ امید ہے پسند آوے گا
شکر گزار
فیصل عظیم فیصل
آپ کو بہت مبارک ہو فیصل بھائی ۔