کلمہ عبور کی بازیابی

ابو یاسر

محفلین
محترم
میں چھٹی کے بعد جب دوبارہ ریاض پہنچا تو محفل کا پاس ورڈ بھول چکا تھا، اور مین پیج پر کوئی آپشن بھی نہیں ملا پھر کافی روز تک ایسے ہی چھوڑ دیا، مگر ایک روز بڑی شدید ضرورت پڑی تو پانچ دفعہ غلط پاس ورڈ پڑے اور میں تھک ہار کر بھول گیا کہ اب مجھے دوبارہ پاس ورڈ ملے گا ۔
آج عید کی چھتیوں کے اختتام کے دوسرے دن میں نے جب اپنا میل چیک کیا تو ایک میل محفل سے ائی تھی جس کی وجہ سے میں دوبارہ اپنا پاسورڈ پانے میں کامیاب ہوا۔
میرا سوال : کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں جس سے بنا 5 مرتبہ غلط پاسورڈ ڈالے ریکوری ہوجائے؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین

سب سے آسان حل یہ تھا کہ آپ کسی بھی منتظم اعلٰی کو ذاتی پیغام بھیجتے، وہ آپ کا مسئلہ اسی دقت حل کر دیتا۔
 
ابو یاسر

محفلین
شکریہ نیبل بھائی
یقین سے تو نہیں مگر مجھے ایسا یاد پڑتا ہے کہ شاید میں نے یہ فارم بھرا تھا
خیر ، اب تو کوئی تکلیف نہیں
 
گو کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے پھر بھی دیگر احباب کے لئے عرض کر دوں کہ غلط پاسورڈ ڈالنے کی صورت میں فورم جس صفحہ پر لے جاتا ہے وہاں پاسورڈ ریکوری یا کلمہ عبور کی بازیابی کا ربط موجود ہوتا ہے۔
 
Top