میں نے بہت سی سائٹ پر کلک بینک کا بہت سن رکھا ہے لیکن یہ کیا معلوم نہیں کوئی صاحب اس پر روشنی ڈال دیں تو بہت مہربانی ہوگی یہ کیا شے ہے اس کا کیا فائدہ ہے؟؟
کلک بینک ایک Affiliate پروگرام ہے جہاںآپ اپنی پراڈکٹس جیسے کتابیں، سافٹوئیر بیچ سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کسی کی بھی پراڈکٹس اپنی سائٹ یا بلاگ پر لگاکر یا نیوزلیٹر کےذریعے بیچ سکتے ہیں جس کے جواب میں آپ کو کمیشن ملے گی۔