کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

lifestyle

محفلین
السلام وعلیکم ماہر حضرات
مجھے ایک مسئلے کا حل درکار ہے جب میں کلک میں کام کرنے کے لئے جاتا ہوں تومجھے یونی کورڈ درست انداز میں نظر نہیں آتی نیچے تصویر دیکھئے

screen1ku.jpg
اس کے علاوہ جب لکھنے کی جگہ جاتے ہیں تو اس جگہ پر بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے دوسری تصویر دیکھئے​
screen2fg.jpg

برائے مہربانی کوئی اس مسئلے کا حل بتادیجیے
میرے پاس اردو فاؤنٹک کی بورڈ انسٹال ہے
 
مغزل

محفلین
بھائی صاحب کیا آپ ریجنل سیٹنگ میں سپورٹ لینگویج انسٹال کرچکے ہیں ؟؟
ابسیلوٹ فارسی پر چیک لگا کردیکھیئے گا ذرا۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں کبھی کلک کو درست استعمال نہیں کر سکا ہوں لیکن جو معلومات بھی حاصل ہوئی ہیں ان کے مطابق کلک میں اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا ہے۔ اس کے لیے سسٹم میں غالباً عربی کی بورڈ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس فورم پر کلک کے استعمال کے کئی ماہرین موجود ہیں۔ وہ اس کے بارے میں بہتر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
 
بھائی ۔۔ مسئلہ آپ کے او ایس کا ہے یعنی ۔ آپریٹنگ سسٹم سپورٹ نہیں کر رہا ۔۔۔
اسے ہم بھی آج تک فارسی سلیقے سے ہی استعمال کرتے آئے ہیں ۔
میں فاتح بھائی کو زحمت دیتا ہوں کہ ممکن ہے آپ کی معاونت ہوسکے ۔
 
متلاشی

محفلین
میرے بھائی جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔۔۔آپ کا مسئلہ کی بورڈ کا ہے ۔۔۔ آپ ان پیج فونیٹک کی بورڈ استعمال کریں ۔۔۔۔! امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔۔!
 
lifestyle

محفلین
میرے بھائی جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۔۔۔ آپ کا مسئلہ کی بورڈ کا ہے ۔۔۔ آپ ان پیج فونیٹک کی بورڈ استعمال کریں ۔۔۔ ۔! امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔ ۔!
بھائی فونٹک کی بورڈ کہاں سے بیج میں آگیا؟ جناب آپ نے میرا مسئلہ غور سے نہیں پڑھا ۔۔۔۔ آپ اس کو دوبارہ پڑھیے
 
dxbgraphics

محفلین
یہاں اگر آپ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہو۔
یہاں سے صوتی/فونٹک کی بورڈ انسٹال کر کے چیک کریں
جب آپ کی بورڈ OSسیٹنگ پر رکھتے ہیں تو آپ کو نیچے ٹاسک بار سے یا Alt+Shift دباکر لینگویج انگریزی سے اردو کرنی پڑے گی ۔ اگر فارسی کی بورڈ کے الفاظ ٹھیک کام کر رہے ہیں تو پھر مسئلہ کیبورڈ سیٹنگ ہی کا ہے۔ چیک کر لیں انشاء اللہ مسئلہ ضرور حل ہوجائے گا۔
 
بھائی کی بورڈ ،کی کس طرح کی سیٹنگ؟؟؟
 
dxbgraphics

محفلین
کل تو میں دبئی جا رہا ہوں۔ پرسوں واپسی کے بعد آپ کے ساتھ کوئی ٹائم فکس کر کے ٹیم ویور کے ذریعے چیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 
Top