آپ احتیاطاً امیج سیٹر کی پرنٹ پراپرٹیز میں جاکر پورٹ سیٹنگ میں چیک کریں کہ آپ نے پرنٹ ٹو فائل سلیکٹ کیا ہے ؟ اگر نہیں تو پھر وقت کا تعین کر کے ٹیم ویور کے ذریعے چیک کرتے ہیں۔ جی بھائی کیا ہے ۔ سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں