کلیاتِ اسماعیل میرٹھی ڈاون لوڈ کریں۔

فرخ منظور

لائبریرین
مجھے کلیاتِ اسماعیل میرٹھی کا 1910 کا دہلی کا چھپا ہوا ا نسخہ ہاتھ لگا ہے۔ یہ کلیات اور اس کے ساتھ اسکا viewer download کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ بہت شکریہ!

ساتھ ہی میری لائبریری ممبران سے درخواست ہے کہ اسے برقیانے کا بیڑا بھی اٹھایا جائے- میں آپ سب لائبریری ممبران کا بہت مشکور ہوں گا
 

زیک

مسافر
میں نے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے اور یہاں اپلوڈ بھی کر دی ہے۔ یہ ڈی‌جے‌ویو فارمیٹ میں ہے اور اس کے 384 صفحے ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
میں نے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے اور یہاں اپلوڈ بھی کر دی ہے۔ یہ ڈی‌جے‌ویو فارمیٹ میں ہے اور اس کے 384 صفحے ہیں۔

بہت شکریہ زیک۔ لیکن میں حیران ہوں کہ نبیل اور فاتح سے ڈاؤن لوڈ کیوں نہیں‌ہوئی۔ بظاہر ڈاون لوڈ ہونے میں‌ کوئی مسئلہ نظر نہیں‌ آرہا ۔
 

الف عین

لائبریرین
عرفان ویو اسے نہیں دکھا رہا ہے، ڈی جے ویور ہی داؤن لوڈ کرنا پڑے گا شاید۔ جے پی جی میں ایک ایک صفحہ کر کے داؤن لوڈ کرنا پڑے گا۔۔ زکریا، ان کو سنگل فائل میں کمپیائل کر دیں نا، کسی بھی فارمیٹ میں۔
 

زیک

مسافر
میں نے اس کے ہر صفحے کی جے‌پیگ فائل بنا کر یہاں اپلوڈ کر دی ہیں۔ اس کے لئے میں‌ نے عرفان‌ویو ہی استعمال کیا ہے۔
 
Top